تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیفا" کے متعقلہ نتائج

خَیفا

وہ گھوڑی جس کی ایک آنکھ سیاہ اور ایک سفید ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیفا کے معانیدیکھیے

خَیفا

KHaifaaख़ैफ़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اصطلاحاً بدیع

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَیفا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ گھوڑی جس کی ایک آنکھ سیاہ اور ایک سفید ہو.
  • ۔(ع۔ خیف کا مونث۔ خیفاء وہ گھوڑیجس کی ایک آنکھ سیاہ اور ایک سفید ہو)۔ مونث۔ (اصطلاح علم بدیع) نثر یا نظم میں ایک لفظ منقوط اور دوسرا غیر منقوط لانا۔
  • (اَدب) نثر یا نظم میں ایک لفظ منقوط اور دوسرا غیر منقوط لانا.

Urdu meaning of KHaifaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo gho.Dii jis kii ek aa.nkh syaah aur ek safaid ho
  • ۔(e। Khaif ka muannas। Khaifaa-e-vo gho.Diijas kii ek aa.nkh syaah aur ek safaid ho)। muannas। (istilaah ilam badii) nasr ya nazam me.n ek lafz manquut aur duusraa Gair manquut laanaa
  • (adab) nasr ya nazam me.n ek lafz manquut aur duusraa Gair manquut laanaa

English meaning of KHaifaa

Noun, Feminine

  • a horse that has one white eye and the other black
  • (literature) a piece of writing which has one dotted word followed by an undotted

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَیفا

وہ گھوڑی جس کی ایک آنکھ سیاہ اور ایک سفید ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone