تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑا داوں" کے متعقلہ نتائج

کَھڑا داوں

(جواری) وہ دان٘و جو چلتے چلتے لگایا جائے، آخری دان٘و، فیصلہ کن دان٘و

کھڑا داؤں

وہ داؤں جو آخر میں لگایا جائے

کَھڑا دَونا دُوں گی

(عور) یعنی منّت مانتی ہوں کہ مراد پوری ہونے پر فوراً نیاز دلواؤں گی.

کَڑا دینا

حصار کھینچنا ، حلقہ بنانا ، دائرہ کھینچنا.

کَڑے دِن

مصیبت کا زمانہ، سختی کے دن، آزمائش کے دن، مصیبت کے دن جو کاٹے نہ کٹیں

کَڑا دِن

سخت دل ؛ (مجازاً منحوس دن ؛ مصیبت کا وقت ، ابتلا کا زمانہ ؛ نحوست .

کُوڑے دان

Garbage bin, thrash bin, recycle bin, dustbin, garbage can, thrash can.

کِواڑ دینا

دروازہ بند کرنا، کنڈی لگانا

کَھڑا دَونا

۔حضرت علیؓ کی نیاز جو مراد پوری ہونے پر فوراً دی جاتی ہے

کَڑْوے دانے

دانے جو کھانے میں تلخ ہوں ، ناکارہ دانے جو کھانے کے قابل نہ ہوں.

کَڑْوا دُھواں

وہ دھن٘واں جو آنکھوں سے آنسو نکال دے ، حقّے کا تیز دھواں .

کَڑْوا دُھنْواں

وہ دھن٘واں جو آنکھوں سے آنسو نکال دے ، حقّے کا تیز دھواں .

کَھڑے گھاٹ دھونا

ہاتھوں ہاتھ دھونا اُسی وقت جلدی جلدی دھوکا کپڑے کے لیے.

کھڑا کر دینا

استادہ کرنا

دِن کَڑا ہونا

وقت سخت یا منحوس ہونا، مصیبت کے دن ہونا، دن برا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑا داوں کے معانیدیکھیے

کَھڑا داوں

kha.Daa-daa.nv•खड़ा-दाँव

  • Roman
  • Urdu

کَھڑا داوں کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • (جواری) وہ دان٘و جو چلتے چلتے لگایا جائے، آخری دان٘و، فیصلہ کن دان٘و

Urdu meaning of kha.Daa-daa.nv

  • Roman
  • Urdu

  • (javaarii) vo daanv jo chalte chalte lagaayaa jaaye, aaKhirii daanv, faislaakun daanv

खड़ा-दाँव के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (जुआरी) वह दाँव जो चलते-चलते लगाया जाए, अंतिम दाँव, निर्णायक दाँव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑا داوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑا داوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone