تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبَرداری" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کِبْرِیائی

عظمت، شان و شوکت

مَظْہَرِ کِبْرِیا

خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔

عَرْشِ کِبْرِیا

empyrean, the highest heaven, the throne of God

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَرداری کے معانیدیکھیے

خَبَرداری

KHabardaariiख़बरदारी

وزن : 1222

اشتقاق: خَبَرَ

  • Roman
  • Urdu

خَبَرداری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • آگاہی، واقفیّت، دیکھ بھال، تیمار داری، نگہبانی، حفاظت، حزم و احتیاط، ہوشیاری، چالاکی، چوکّنا اور چوکس رہنے کی حالت

شعر

Urdu meaning of KHabardaarii

  • Roman
  • Urdu

  • aagaahii, vaaqfiiXyat, dekh bhaal, tiimaaradaarii, nigahbaanii, hifaazat, hazam-o-ehtiyaat, hoshyaarii, chaalaakii, chaukannaa aur chaukas rahne kii haalat

English meaning of KHabardaarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • informing, information, getting information
  • awareness
  • vigilance, circumspection, taking care, guard
  • carefulness
  • charge, custody, guardianship

ख़बरदारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चौकसी, सावधानी, सतर्कता, सूचित आगाही, होशियारी, चालाकी, वाक़फियत, देख-भाल, हिफ़ाज़त, चौकन्ना और चौकस रहने की हालत, खबरदार अर्थात चौकन्ने या सजग रहने की अवस्था या भाव

خَبَرداری کے مترادفات

خَبَرداری کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کِبْرِیائی

عظمت، شان و شوکت

مَظْہَرِ کِبْرِیا

خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔

عَرْشِ کِبْرِیا

empyrean, the highest heaven, the throne of God

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبَرداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبَرداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone