تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبَر لانا" کے متعقلہ نتائج

خَبَر لانا

غافل رہنا ؛ آرام کرنا .

خَبَر اُڑا لانا

سینہ بسینہ اِطَلاع مِلنا ، واقفیت حاصل کرنا ، رازدارانہ آگاہی حاصل کر لینا .

پاتال کی خَبَر لانا

تہ یا گہرائی تک پہن٘چنا ، پوشیدہ راز یا چھپی ہوئی بات معلوم کر لینا.

آسْمان كی خَبَر لانا

ہمت بلند ہونا، بہت اونچا اٹھنا، انتہائی بلندی تک پہنچنا

پَتال کی خَبَر لانا

۔ دور کی خبر لانا۔ بات کی تہ کو پہنچنا۔

مَرے کی خَبَر لانا

موت کا پیغام لانا، مرنے کی خبر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَر لانا کے معانیدیکھیے

خَبَر لانا

KHabar laanaaख़बर लाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خَبَر لانا کے اردو معانی

  • غافل رہنا ؛ آرام کرنا .
  • اِطّلاع لانا ، پیغام لانا .
  • کسی غیر متوقع چیز یا جگہ تک رسائی حاصل کرنا ، حد سے آگے بڑھ جانا ، خلاف توقع دور تک پہنچنا .
  • غائب ہو جانا .

Urdu meaning of KHabar laanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gaafil rahnaa ; aaraam karnaa
  • ittlaaa laanaa, paiGaam laanaa
  • kisii Gair mutvaqqe chiiz ya jagah tak rasaa.ii haasil karnaa, had se aage ba.Dh jaana, Khilaaf-e-tavaqqo duur tak pahunchnaa
  • Gaayab ho jaana

ख़बर लाना के हिंदी अर्थ

  • इत्तलाअ लाना, पैग़ाम लाना
  • किसी ग़ैर मुतवक़्क़े चीज़ या जगह तक रसाई हासिल करना, हद से आगे बढ़ जाना, ख़िलाफ़-ए-तवक़्क़ो दूर तक पहुंचना
  • ग़ाफ़िल रहना , आराम करना
  • ग़ायब हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَبَر لانا

غافل رہنا ؛ آرام کرنا .

خَبَر اُڑا لانا

سینہ بسینہ اِطَلاع مِلنا ، واقفیت حاصل کرنا ، رازدارانہ آگاہی حاصل کر لینا .

پاتال کی خَبَر لانا

تہ یا گہرائی تک پہن٘چنا ، پوشیدہ راز یا چھپی ہوئی بات معلوم کر لینا.

آسْمان كی خَبَر لانا

ہمت بلند ہونا، بہت اونچا اٹھنا، انتہائی بلندی تک پہنچنا

پَتال کی خَبَر لانا

۔ دور کی خبر لانا۔ بات کی تہ کو پہنچنا۔

مَرے کی خَبَر لانا

موت کا پیغام لانا، مرنے کی خبر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبَر لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبَر لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone