تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خایِسْک" کے متعقلہ نتائج

خایِسْک

وہ دھات جس کو پگھلا کر ورق اتارے جا سکیں، لوہا

خاصِّکی

سلطان ترکیه کی زمین خالصه یا شاہی ملازمت یا محل سے تعلق رکھنے والا (شخص یا شے)، شاہی محل کا محافظ دسته یا اس کا کوئی فرد

خِسْک

کسم کا پُھول، نقلی زعفران.

خِسْک دانَہ

کسم کا بِیج

خَسَک

زمین پر پھیلنے والا خاردار پودا اور سہ گوشہ کانٹے دار پھل، گوکھرُو، بھکّھڑ، خارخسک

خار خَسک

یہ ایک پودے کا خاردار پھل ہے، جو دانہ نخود کے برابر اور سہ گوشہ ہوتا ہے اور تینوں گوشوں پر خار ہوتے ہیں، بُوٹی بیلدار اور اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ، لیکن ان سے چھوٹے اور پھول چھوٹے چھوٹے زرد رن٘گ کے ہوتے ہیں، خارِ کلاں، گھوکھرو

خاک

مٹی

خایَہ

خُصیہ، فوطہ، عضو تناسل، ذکر، قضیب (گالی کے مفہوم میں بولا جاتا ہے)

کیا خاک

خاک نہیں ، کچھ نہیں ، کیوں کر ، کیسے ، کس اُمید پر.

خاک ہو

بے مایہ ہو جا ، بے حقیقت بن جا ، پیچ اور بے معنی بن .

خاک ہے

۔کچھ نہیں ہے۔ بالکل نہیں ہے۔ ع

خاسی

outcast, rejected, abandoned

خاسا

رک : خاصا .

خائِیدَہ

चबाया हुआ, चवत, खाया हुआ, भुक्त।।

خَسِیسَہ

معمولی، حقیر، کمینگی

اردو، انگلش اور ہندی میں خایِسْک کے معانیدیکھیے

خایِسْک

KHaayisk•ख़ायिस्क

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خایِسْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ دھات جس کو پگھلا کر ورق اتارے جا سکیں، لوہا
  • لوہار کا ہتھوڑا، گھن

Urdu meaning of KHaayisk

  • Roman
  • Urdu

  • vo dhaat jis ko pighlaa kar varq utaare ja sakiin, lohaa
  • lohaar ka hatho.Daa, ghan

English meaning of KHaayisk

Noun, Masculine

  • malleable
  • a smith's hammer

ख़ायिस्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो धातु जिस को पिघला कर ऊपर के परत उतारे जा सकें, लोहा
  • सुनारों या लुहारों का हथौड़ा, घन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خایِسْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

خایِسْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone