تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاتُون" کے متعقلہ نتائج

خاتُون

معزز عورت، بی بی، بیگم

خاتُونی

زوجیت، بیوی ہونا

خَاْتُونُوْں

ladies

خاتُونِ خُم

شراب کے لیے رندوں کا کلمۂ توصیف یا لقب، خم کی ملکہ

خَاْتُوْنَیْں

ladies-correct plural word is Khawateen

خاتُونِ جَہاں

آفتاب، سورج، شمس

خاتُونِ فَلَک

چاند، زہرہ، ناہید

خاتُونِ حَشْر

حضرت فاطمہ کا لقب جن کی بابت عقیدہ ہے کہ اپنے والد محمد رسول اللہ کے ساتھ اُمّت کی شفاعت کریں گی

خاتُونِ خانَہ

گھریلو عورت، گھردار بی بی، بیوی، زوجہ

خاتُوْنِ جَنَّت

جنّت کی شہزادی، حضرت فاطمہ دخترِ پیغمبرحضرت محمدؐ کا لقب، آپ حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ کے بطن سے پیدا ہوئیں، حضرت علیؓ کی بیوی اور حسنینؓ کی والدہ ماجدہ تھیں، آپ جنّت کی تمام عورتوں کی سردار ہوں گی

خاتُونِ مَحَل

گھر کی مالکہ، منکوحہ بیوی، بیگم

خاتُونِ مَحفِل

سب کے سامنے ہونے والی عورت، وہ عورت جو سب سے ملتی ہو، شمع انجمن، محفل کی رونق

خاتُونِ قَیامَت

a woman that causes doomsday-like resurrection

خاتُونِ مَحْشَر

رک : خاتون حشر.

خاتُونِ شَہابی

سرخ کھجور

خاتُونِ کائِنات

رک : خاتون عرب.

خاتُونِ دو جَہاں

رک : خاتون جنّت.

ہَفْت خاتُون

سبع سیارہ (جامع اللغات) ۔

لاڈ کا نام بَھنْبَڑ خاتُون

چاؤ چوچلے سے اولاد ابتر ہو جاتی ہے .

لاڈ کا نام بَھنْبار خاتُون

چاؤ چوچلے سے اولاد ابتر ہو جاتی ہے .

لاڈ کا ناؤں بَھنْبار خاتُون

چاؤ چوچلے سے اولاد ابتر ہو جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خاتُون کے معانیدیکھیے

خاتُون

KHaatuunख़ातून

اصل: ترکی

وزن : 221

جمع: خَواتِین

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خاتُون کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • معزز عورت، بی بی، بیگم
  • ملکہ امیر گھر کی عورت، امیر زادی، لیڈی
  • امیر گھر کی عورتوں کا لقب، بیگم نواب زادی
  • بیوی، زوجہ

شعر

Urdu meaning of KHaatuun

  • Roman
  • Urdu

  • muazziz aurat, biibii, begam
  • malika amiir ghar kii aurat, amiir zaadii, leDii
  • amiir ghar kii aurto.n ka laqab, begam navaab zaadii
  • biivii, zauja

English meaning of KHaatuun

Noun, Feminine, Singular

  • a noble woman, lady, matron
  • (honorific address) madam
  • a female proper name
  • wife, mistress of house

ख़ातून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • सभ्य और शिष्ट स्त्री, महिला, कुलीन महिला, बीबी, श्रीमती
  • तुर्की भाषा में भले घर की स्त्रियों का संबोधन, शिष्ट या विवाहित स्त्री के लिए प्रयोग में लाया जाने वाला संबोधन
  • धर्म-पत्नि, पत्नि, बीवी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاتُون

معزز عورت، بی بی، بیگم

خاتُونی

زوجیت، بیوی ہونا

خَاْتُونُوْں

ladies

خاتُونِ خُم

شراب کے لیے رندوں کا کلمۂ توصیف یا لقب، خم کی ملکہ

خَاْتُوْنَیْں

ladies-correct plural word is Khawateen

خاتُونِ جَہاں

آفتاب، سورج، شمس

خاتُونِ فَلَک

چاند، زہرہ، ناہید

خاتُونِ حَشْر

حضرت فاطمہ کا لقب جن کی بابت عقیدہ ہے کہ اپنے والد محمد رسول اللہ کے ساتھ اُمّت کی شفاعت کریں گی

خاتُونِ خانَہ

گھریلو عورت، گھردار بی بی، بیوی، زوجہ

خاتُوْنِ جَنَّت

جنّت کی شہزادی، حضرت فاطمہ دخترِ پیغمبرحضرت محمدؐ کا لقب، آپ حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ کے بطن سے پیدا ہوئیں، حضرت علیؓ کی بیوی اور حسنینؓ کی والدہ ماجدہ تھیں، آپ جنّت کی تمام عورتوں کی سردار ہوں گی

خاتُونِ مَحَل

گھر کی مالکہ، منکوحہ بیوی، بیگم

خاتُونِ مَحفِل

سب کے سامنے ہونے والی عورت، وہ عورت جو سب سے ملتی ہو، شمع انجمن، محفل کی رونق

خاتُونِ قَیامَت

a woman that causes doomsday-like resurrection

خاتُونِ مَحْشَر

رک : خاتون حشر.

خاتُونِ شَہابی

سرخ کھجور

خاتُونِ کائِنات

رک : خاتون عرب.

خاتُونِ دو جَہاں

رک : خاتون جنّت.

ہَفْت خاتُون

سبع سیارہ (جامع اللغات) ۔

لاڈ کا نام بَھنْبَڑ خاتُون

چاؤ چوچلے سے اولاد ابتر ہو جاتی ہے .

لاڈ کا نام بَھنْبار خاتُون

چاؤ چوچلے سے اولاد ابتر ہو جاتی ہے .

لاڈ کا ناؤں بَھنْبار خاتُون

چاؤ چوچلے سے اولاد ابتر ہو جاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاتُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاتُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone