تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاطِب" کے متعقلہ نتائج

خاطِب

خطاب کرنے والا، مقرر، واعظ، خطبه پڑھنے والا

خِطاب

گُفتگو، کلام، بات چیت، مکالمہ

خَطْب

کام ، معاملہ، دھندہ ، سبب، وجہ

خِطْب

شادی، منگنی یا عورت سے شادی کی درخواست گُزارنے کا عمل، شادی، بیاہ

خاطِر

دل، جی، جان

خاطِی

دانستہ خطا کار، جان کرغلطی کرنے والا

خائِب

نا کام، نا امید، مایوس، محروم

خاطِف

اچک لے جانے والا، چھین لینے والا، آنکھوں کا نور اڑا لے جانے والا

خِطاب کَرْنا

مُخاطب سے بات یا کلام کرنا، گُفتگو یا بات چیت کرنا، کَسی کی طرف مُخاطب ہو کر بات کرنا

خِطاب دینا

لقب عطا کرنا

خِطاب مِلنا

receive or be awarded a title

خِطاب پانا

receive or be awarded a title

خِطابِ عام

(فِقہ) عام کوگوں سے مخاطبہ.

خِطاب فَرْمانا

رک : خطاب کرنا .

خِطاب دار

صاحبِ سند ، اِنعام یافتہ خِطاب یافتہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں خاطِب کے معانیدیکھیے

خاطِب

KHaatib•ख़ातिब

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَطَبَ

  • Roman
  • Urdu

خاطِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خطاب کرنے والا، مقرر، واعظ، خطبه پڑھنے والا

صفت

  • شادی کی درخواست کرنے والا، داماد، شوہر

Urdu meaning of KHaatib

  • Roman
  • Urdu

  • Khitaab karne vaala, muqarrar, vaa.iz, Khutbe pa.Dhne vaala
  • shaadii kii darKhaast karne vaala, daamaad, shauhar

English meaning of KHaatib

Noun, Masculine

Adjective

  • one who asks in marriage, one who wishes to propose a woman for marriage

ख़ातिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • वह पुरुष जो स्त्री की चाह में हो, शादी की दरख़ास्त करने वाला, दामाद, शौहर, पति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاطِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاطِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone