تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاتا دار" کے متعقلہ نتائج

کھاتا دار

زمیندار، زمینداری میں شریک، تعلْقے میں حصّہ دار

قَرْض دار ہَر جَگَہ سے پَتَّھر کھاتا ہے

ادھار لینے والا آدمی ہر جگہ سے دھتکارا جاتا ہے، ادھار لینے والے شخص کو ہر کوئی ذلیل کرتا ہے اور اس کی لوگوں کی نظر سے گر جاتا ہے

کھاتے دار

account holder

کھیت دار

کاشت کار ، کھیت کا مالک .

قَِطْعَہ دار

(نباتیات و حیوانیات) پردہ دار، خانہ دار، جس میں پردے ہوں

قُوَّت دار

طاقت دینے والا ، قوت پہنچانے والا.

قَِطْعَہ داری

حلقہ داری، حلقوی تشکیل، وہ مدت یا وقفہ جس کے حساب سے رہائشی جائداد یا آراضی حکمرانوں یا سرداروں کی اختیار میں ایک مخصوص کرایہ پر رکھی جاتی تھی

قِطاعِ دائِرَہ

ہندسہ: دائرے کا وہ حصّہ جو دو نصف قُطروں اور قوس کے کسی حصّے سے گھبرا گیا ہو

قَِطْعَہ دائِرَہ

رک : قطع دائرہ ، (اقلیدس) دائرے کا وہ حصہ جو وتر یا کسی قوس سے محیط ہو.

قََطْع دَاْر

فیشنی لباس، اچھی وضع یا ڈھنگ کا، طرح دار، عمدہ، خوش نما

قَطْعِ دَائِرَہ

(اقلیدس) دائرے کا وہ حصّہ جو وتر اور کسی قوس سے محیط ہو

دَر کا کُتّا

کسی کے گھر سے لے کر کھانے والا شخص

کُتّا بَھونکے ، نَہ پَہرے دار جاگے

اصل وجہ یا بنیادی بات پر ایسی ہودشیاری سے کام کرنا کہ رکاوٹ ڈالنے والوں کو خبر ہی نہ ہو.

کُتّوں کا وہ سَرْدار جو رَہوے بیٹی کے دوار

بہت بے عزّتی کی بات ہے ؛ بے موقع اور بے محل بات اچھی نہیں ہوتی.

بَڑی دُور کی کُتّیاں بانْدھْنا

دور کے سفر کا قصد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاتا دار کے معانیدیکھیے

کھاتا دار

khaataa-daar•खाता-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کھاتا دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمیندار، زمینداری میں شریک، تعلْقے میں حصّہ دار
  • وہ آدمی جس کا لین دین کسی بینک یا ساہوکار وغیرہ سے چلتا ہو

Urdu meaning of khaataa-daar

  • Roman
  • Urdu

  • zamiindaar, zamiindaarii me.n shariik, taal॒qae me.n hissaadaar
  • vo aadamii jis ka len den kisii baink ya saahuukaar vaGaira se chaltaa ho

खाता-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़मींदार, ज़मींदारी में सम्मिलित, सरकार की ओर से किसी पुरस्कार में मिली हुई रियासत में सहभागी
  • वह व्यक्ति जिसका लेन-देन किसी बैंक या साहूकार इत्यादि से चलता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاتا دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاتا دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone