تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خارْجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خارْجی کے معانیدیکھیے
خارْجی کے اردو معانی
صفت
- (عربی میں بتشدید پنجم) فارسی اور اردو میں بغیر تشدید ہے)مذکر۔ رافضیوں کے مخالِف ایک فرقہ ہے جو حضرت ابوبکرؓ۔ حضرت عمرؓ۔ حضرت عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، خارج کے منسوب۔ بیرونی
- وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علیؒ کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے
اسم، مذکر
- ظاہری، مادی جو حواسِ خمسہ سے محسوس کیا جا سکے
- باہر سے آیا ہوا (نظریہ) ؛ اختیار کردہ طریقہ
- دوسرے ممالک سے روابط کے متعلق، بیرونی دنیا سے رشتے قائم کرنے سے متعلق
- سطحی، عمومی، معمولی
- کسی مقرّرہ ضابطے یا حدود سے متجاوز یا اس کے علاوہ، زائد، بیرونی، ضمنی، ذیلی
- اپنی ذات سے باہر کا، بیرونی حالات و واقعات سے متعلق
Urdu meaning of KHaarjii
- Roman
- Urdu
English meaning of KHaarjii
Adjective
- External, outer
- foreign, extraneous
Noun, Masculine
- dissenter, outsider, outcast, extraneous, excluded
ख़ारजी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- परराष्ट्र संबंधी। पुं० १. इस्लाम का एक संप्रदाय जो अली की खिलाफत को न्याय. संगत नहीं मानता और इसी लिए इसके अनुयायी बहिष्कृत समझे जाते हैं। २. सुन्नी मुसलमानों के लिए उपेक्षासूचक शब्द।
- बाहरी। बाह्य।
- बाहुरी, बाय, मुसलमानों का एक समुदाय जो हज़रत अली को नहीं मानता।।
- बाहरी; बाह्य
- परराष्ट्र संबंधी; विदेशी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
خارْجی
رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی
خارِجی
رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی
خارْجی سَمْعی
(سائنس) سماعت کا بیرونی (دائرہ) ، (وہ سوراخ) جو کان کے اندر نظر آتا ہے اور جہاں سے آواز گزر کر پردے سے ٹکراتی ہے.
خارْجی کِنارَہ
(سائنس) پر کا باہر کو نکلا ہوا حصہ (Apical) (Wings) (کے) تین کناروں کو ترتیب وار ساحلی اگلا (Costal) کنارہ، راسی (خارجی) کنارہ (Apical) اور پچھلا (Anal) پیند کنارہ کہتے ہیں.
خارْجی چَٹانیں
(جغرافیہ) وہ چٹانیں جو زمین کی سطح کے اوپر لاوا ٹھنڈا ہو جانے سے بنتی ہیں، آتش فشانی چٹانیں.
خارِجِیَّت
بیرونی طور پر ہونے والے احساسات، شعر میں محبوب کے سراپا وغیرہ کا ذکر جو اظہار جذبات پر حاوی ہو
کِفایاتِ خارْجی
(معاَشیات) پیداوار میں خاجی آسانیاں، وہ بیرونی سہولتیں جس سے محنت اور وقت وغیرہ کی بچت ہو، جیسے : نہر اور سڑک وغیرہ کا نکالنا یا قرضہ دینا، خاجی پیدائش کی وہ نئی نئی آسان ترکیبیں جو علمی تحقیقات سے پیدا ہوتی ہیں.
مَعْہُودِ خارِجی
(قواعد) وہ اسم نکرہ جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلاً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد پیغمبر موسیٰ
شَرْطِ خارِجی
بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
samaa'
समा'
.سَماع
one who listens attentively
[ Taaer (Birds) apni naghma-saraai bhul kar masruf-e-sama hue ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sham'
शम'
.شَمْع
wax candle, candle, lamp
[ Dipawali ke din har kone mein shama raushan ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
beshtar
बेशतर
.بیشتَر
mostly, for the most part
[ Sailab ki wajah se Purvanchal ka beshtar hissa pani mein doob gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haazir
हाज़िर
.حاضِر
present, in attendance
[ Darkhwast-guzar ko adalat mein hazir hona padta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taa.ir
ताइर
.طائِر
winged creature, bird
[ Qarib-e-sham shafaq (Dawn) phuli thi taaer basera le rahe the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
peshtar
पेशतर
.پیشْتَر
formerly, before, earlier
[ Mahabharat ki ladai se peshtar hi uske asar nazar ane lage the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jamaa'at
जमा'अत
.جَماعَت
association, party
[ Beshtar jama'aton ke rahnuma ek-dusri jamaa'at ke khilaf sakht alfaz ka istimal kar rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haasil
हासिल
.حاصِل
eceived amount, recovered amount, income
[ Auqaf (Donative Assets) ka hasil puri jamaa'at ke mafad par kharch kar dia jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
interest, benefit, gain
[ Muhabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
behtarii
बेहतरी
.بِہْتَری
advantage, welfare, goodness
[ Hamen samaj ki behtari ke liye kaam karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (خارْجی)
خارْجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
