تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

خارِش کَرنا

کُھجانا ، چاٹنا .

خَراش کَرنا

تکلیف دینا .

خارِج کَرْنا

باہر کرنا، نکال دینا، علیٰحدہ کرنا، (مجازاً) علیٰحدہ خیال کرنا، غیر قرار دینا

تَراش خَراش کَرنا

اپنے آپ کو سجانا، اچھا لباس پہننا

مُلک سے خارِج کَرنا

دیس نکالا دینا ، جلا وطن کرنا ، شہر بدر کرنا ، تارک وطن کرنا .

دَعویٰ خارِج کَرنا

(عدالت) مدعی کے حق کو غلط قرار دے کر مدعا علیہ کو بری کر دینا.

داخِل خارِج کَرنا

ایک شخص کا دوسرے کی جگہ مالک قرار دینا، انتقال رجسٹر یا اقرار نامہ میں ملکیت اندراج کرنا

مُقَدَّمَہ خارِج کَرنا

دعوے کو ناقابل سماعت سمجھ کے رد کرنا ، مقدمہ رد کرنا

ذات سے خارِج کَرنا

put out of caste, excommunicate

زُمْرے سے خارِج کَرنا

جماعت، گروہ یا سلسلہ سے علیحدہ کرنا

لَمْبَر سے خارِج کَرْنا

فہرست سے خارج کرنا

خار بَنْد کَرْنا

محصورکرنا ؛ دشوار گزار کرنا ، کان٘ٹے دار جھاڑیوں یا خاردار تاروں کی روک کھڑی کرنا.

خار پُشْت کَرْنا

سیہی جیسا بنا لینا.

خاطِر کَرنا

آؤ بھگت کرنا، مدارات کرنا، خوشی کرنا، مرضی کے موافق کرنا، کہا ماننا، دل جوئی کرنا

خواہِش کَرنا

have or express a desire, wish, desire

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِش کَرنا کے معانیدیکھیے

خارِش کَرنا

KHaarish karnaa•ख़ारिश करना

  • Roman
  • Urdu

خارِش کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کُھجانا ، چاٹنا .
  • کُھجلی پیدا کرنا ؛ سرسراہٹ یا جھنجھناہٹ پیدا کرنا .

Urdu meaning of KHaarish karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khujaanaa, chaaTnaa
  • khujlii paida karnaa ; sarsaraahaT ya jhanajhnaahaT paida karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone