تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خار سَنگا" کے متعقلہ نتائج

خار سَنگا

کانٹے جیسا نوکیلا پتھر .

خارا سنگ

نیلاہٹ لیے ہوئے سنْگ مرمر، گرینائٹ

خارَہ سَن٘گ

رک : خارا سنگ .

سَن٘گِ خارَہ

ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان مِلا جُلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لِیا جاتا ہے)، اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریزوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق

سَن٘گِ خارا

ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان ملا جلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لیا جاتا ہے)، اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریزوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق

سَنْگ خوارَہ

عقاب کی ایک قسم

سَنْگ خوار

عقاب کی ایک قسم

سَن٘گ خورَہ

بھٹیڑ ، سنگ خوار .

اردو، انگلش اور ہندی میں خار سَنگا کے معانیدیکھیے

خار سَنگا

KHaar-sa.ngaa•ख़ार-संगा

  • Roman
  • Urdu

خار سَنگا کے اردو معانی

صفت

  • کانٹے جیسا نوکیلا پتھر .

Urdu meaning of KHaar-sa.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaanTe jaisaa nokiilaa patthar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خار سَنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خار سَنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone