تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانے دار" کے متعقلہ نتائج

خانے دار

۔وہ چیز جس میں خانے بنے ہوں۔

ہَوا خانے دار ہونا

(پتنگ بازی) ہوا کا کہیں کم کہیں زیادہ ہونا

خانَہ داری

گھر کے معاملات، گھر کا کام کاج، انتظام خانہ

خانَہ دار

گھر کا مالک ، گھر کا انتظام کرنے والا .

خانِ دَوراں

مراد ، زمانہ کا حاکم ، یہ اور اس قسم کے خطاب لفظ خان میں برتر بنانے کے لیے اضافہ کئے گئے .

خانَہ داری کَرْنا

شادی کرنا ، نکاح کرنا ، گھر بسانا .

خانَہ داری ہونا

رشتہ داری ، رشتہ ناطہ ہونا ، شادی بیاہ ہونا .

خُون دَر جِگَر ہونا

سخت محنت کرنا ۔

دَریائے خُون

بے انتہا خون

دَر خانَہ

شاہی محل کا دروازہ، گھر کا دروازہ

خُون کا دَرْیا

بے حد خون ، بہت خون ریزی ۔

خُون کا دھارا

الہو کی جھڑی ۔

خُون کا دَورَہ

دوران خون، خون کا بدن میں گردش کرنا، خون کا چکر

دَورَہ خوان

قرآنِ مجید کی تلاوت کرنے والا، قرآن سنانے والا.

خُون کا دَرْیا بَہْنا

خون کا دریا بہانا (رک) کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں خانے دار کے معانیدیکھیے

خانے دار

KHaane-daar•ख़ाने-दार

  • Roman
  • Urdu

خانے دار کے اردو معانی

  • ۔وہ چیز جس میں خانے بنے ہوں۔

Urdu meaning of KHaane-daar

  • Roman
  • Urdu

  • ۔vo chiiz jis me.n Khaane bane huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانے دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانے دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone