تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانْدیش" کے متعقلہ نتائج

خانْدیش

جنوبی ہند کا ایک علاقہ، جس کے شمال میں نربدا، مشرق میں صوبۂ برار، جنوب میں اجنٹا کے پہاڑ اور مغرب میں صوبۂ گجرات واقع ہیں

خانْدیس

خانی

خان کا لقب رکھنا، شاہی اعزاز، وسط ایشیا وغیرہ کے حکمرانوں اور عہدہ داروں کا لقب

خَنْدی

بے ضرورت یا ہر وقت ہنسنے والی عورت، ہن٘سوڑ (عورت)

خانْدان

گھرانا، قبیلہ، کنبہ

خانْگی

غیر سرکاری ادارے یا نجی تعلیمی اسکول، مکتب، مدرسہ

خاوِنْدی

مالک ہونا، آقائی، حاکمیت، تسلط، شوہر پن، شوہر ہونے کی کیفیت

نا خوانْدی

جاہل ، اَن پڑھ ، بے علم ، پست ذہنیت رکھنے والی ؛ (مجازاً) تنگ نظر ۔

ہَم خانْگی

residing together, cohabitation

کُنْجَشْکِ خانْگی

گھریلو چڑیا، گھروں میں گھونسلا بنانے والی چڑیا.

خانْگی زِنْدَگی

رک : خانگی معنی نمبر ۲ .

شَخْصِ خانْگی

ایسا آدمی جو سرکاری ملازم نہ ہو.

پَٹّا خانْگی

نج کے طور پر دیا جانے والا ٹھیکا جو کسی قانون کے تحت نہ ہو.

غَیر خانْدان

دوسرا خاندان ، دوسرا گھرانا ، اپنے خاندان کے علاوہ کوئی اور خاندان.

خیلا خَنْدی

بد زبان اور بے ڈھنگی عورت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خانْدیش کے معانیدیکھیے

خانْدیش

KHaandesh•ख़ानदेश

نیز : خانْدیس

  • Roman
  • Urdu

خانْدیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنوبی ہند کا ایک علاقہ، جس کے شمال میں نربدا، مشرق میں صوبۂ برار، جنوب میں اجنٹا کے پہاڑ اور مغرب میں صوبۂ گجرات واقع ہیں

Urdu meaning of KHaandesh

  • Roman
  • Urdu

  • junuubii hind ka ek ilaaqa, jis ke shumaal me.n narbadaa, mashriq me.n suuba-e-baraar, junuub me.n ajanTaa ke pahaa.D aur maGrib me.n suuba-e-gujraat vaaqya hai.n

ख़ानदेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दक्षिण भारत (दक्कन) का एक क्षेत्र, जिसके उत्तर में नर्मदा, पूर्व में बरार, दक्षिण में अजंता पर्वत और पश्चिम में गुजरात राज्य स्थित है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانْدیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانْدیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone