تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَۂ خانَہ" کے متعقلہ نتائج

خانَۂ خانَہ

بہت زیادہ ، تہہ دل سے .

خانَۂ خانَہ دَرْد پَرْدے پَرْدے شَرْم

پوشیدہ تکلیف دہ حالات .

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

خانہ دوسْت

stay-at-home person

بَند خانہ

قید خانہ

حَیرَت خانہ

दे. ‘है. कदः'।

خَرابَہ خانہ

عارضی قیام گاہ ؛ خانقاہ ، (مجازاً) دنیا .

خانہ بَرْبادِیاں

گھر کی تباہی

جِلَو خانہ

شاہی محلات میں امرا و ارکان سلطنت سے ملاقات کی جگہ جو عموماً حمام خانہ سے متصل ہوتی اور جہاں خاص خاص لوگ ہی باریاب ہوتے ہیں

غَضَبِی خانہ

غصہ، غضب، قہر، عتاب

جُوا خانہ

جوا کھیلنے کا اڈا، جوا کھیلنے کی جگہ، قمار گھر

خُضرا خانہ

Greenhouse.

رَینْڈی خانہ

(مجازاً) جہاں کولھو چلا کر تیل نِکالا جائے ، کولھو چلانے کی جگہ.

نَوْبَت خانہ

نقار خانہ، شاہی محل کے ساتھ وہ مکان جہاں دمامہ اور دھونسا بجے، شاہی محل کے ساتھ نوبت بجنے کا مکان جو اکثر پھاٹک کے قریب ہوتا ہے

خَس خانہ

خس کی ٹٹیوں سے گھرا ہوا کمرہ یا گھر جس میں بڑے آدمی گرمیوں کے دنوں میں دوپہر کے وقت رہتے ہیں

صَنْدُوق خانہ

وہ الماری جس میں کپڑے رکھتے ہیں

تادِیب خانہ

وہ ادارہ جس میں آوارہ اور بد اخلاق لڑکوں کو پابند کرکے اخلاق کی درستی مقصود ہوتی ہے

بَھنڈار خانہ

خیرات خانہ، وہ جگہ جہاں فقیروں کے لیے کھانا بانٹا جائے

صابُون خانہ

وہ جگہ جہاں صابون بنے

پَٹّا خانَہ

وہ مکان یا مکان میں خصوصی کمرہ جہاں گھوڑوں سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے ؛ گودام .

سِکَّہ خانَہ

وہ جگہ جہاں سکّے رکھے یا بنائے جاتے ہیں ، ٹکسال ، خزانہ .

اَذِیَّت خانَہ

torture chamber

چائے خانَہ

وہ جگہ جس میں پکی ہوئی یا بنی ہوئی چائے فروخت ہوتی ہے، چائے کا ہوٹل.

کُتّا خانَہ

kennel

کُتّے خانَہ

A dog-kennel.

فَتْویٰ خانَہ

مفتی کا دفتر یا محکمہ

چِلَّہ خانَہ

چلّہ کھین٘چنے کا مکان یا حجرہ وغیرہ

رَدّی خانَہ

وہ جگہ جہاں ٹوٹا پھوٹا یا بیکار سامان پڑا رہے، کباڑِ خانہ.

اَن٘بار خَانہ

گودام، اسٹور، خزانہ

مَکّھی خانَہ

مکھیوں کا چھتہ نیز وہ ڈربا وغیرہ جس میں شہد کی مکھیاں رکھی جاتی ہیں ۔

جُبَّہ خانَہ

اسلحہ خانہ ، بارود خانہ ، میگزین

غَلَّہ خانَہ

اناج گھر، کٹھلا، مال گودام

یَکَّہ خانَہ

گھوڑوں کو رکھنے کی جگہ ، گھوڑوں کو باندھنے کا مکان ، اصطبل ، طویلہ ۔

مُلَمَّہ خانَہ

(باورچی گری) خورد و نوش کا سامان اور جنس رکھنے کا کمرہ ، مکان یا گھر وغیرہ ، مودی خانہ .

بَگّی خانہَ

گھوڑے اور بگی کھڑی کرنے کا احاطہ یا مکان .

زَچّا خانَہ

وہ جگہ جہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے، ولادت خانہ

زَچَّہ خانَہ

وہ جگہ جہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے، ولادت خانہ

پَشَّہ خانَہ

मच्छरदानी, मशकहरी ।

دِیمک خانَہ

دیمک کے رہنے کی جگہ

حَمّام خانَہ

نہانے کی بند جگہ، غسل خانہ، حمام

گَن٘ج خانَہ

خزانہ رکھنے کی جگہ ، مخزن.

عَطّار خانَہ

عطر فروش یا دوا فروش کا مکان یا دکان.

مَشّاق خانَہ

مشق یا تجربہ کی جگہ ، تجربہ گاہ ۔

عَکّاس خانَہ

وہ جگہ جہاں فوٹو لئے جائیں، اسٹوڈیو نیز سینما

قَزّاق خانَہ

قید خانہ، جیل.

قَصّاب خانَہ

وہ جگہ جہاں جانور ذبح کیے جاتے ہیں، مذبح، کمیلا

تَنُّور خانَہ

باورچی خانہ ، مطبخ.

حَدّاد خانَہ

لوہے کے کام کا کارخانہ ، لوہار خانہ.

مُسَلَّح خانَہ

وہ جگہ جہاں اسلحہ رکھتے ہیں، اسلحہ خانہ

زَن٘بُور خانَہ

بھڑوں کا چھتّہ

صَرّاف خانَہ

بینک، کوٹھی

نَخّاس خانَہ

غلاموں ، کنیزوں کی خرید و فروخت کی منڈی ، وہ جگہ جہاں خرید و فروخت کی جاتی ہو ۔

تَق٘وِیم خانَہ

رصد گاہ

کَکَّڑ خانَہ

وہ جگہ، جہاں عام لوگ بیٹھ کر حقہ پیتے ہیں، تکیہ، بھٹیارخانہ، دائرہ، بھینگرخانہ، بُری جگہ، بُری سنگت

نَجّار خانَہ

بڑھئی کے کام کرنے کی جگہ ، بڑھئی کی دکان ، بڑھئی کا کارخانہ یا ورکشاپ ۔

صَفّار خانَہ

ٹھٹیروں کے کام کرنے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں تان٘بے پیتل وغیرہ کے برتن بنائے جاتے ہوں.

تَن٘بول خانَہ

تنبول داری (رک) کا محکمہ

زَرّاق خانَہ

ایسی جہاں وہ سب لوگ جمع ہوں جن کے دلوں میں کچھ ہوتا ہے اور زبان پر کچھ، مکاروں کے رہنے کی جگہ

بَزّاز خانَہ

وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار

پَن٘ڈھار خانَہ

رک : بھنڈار خانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَۂ خانَہ کے معانیدیکھیے

خانَۂ خانَہ

KHaana-e-KHaanaख़ाना-ए-ख़ाना

  • Roman
  • Urdu

خانَۂ خانَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بہت زیادہ ، تہہ دل سے .

Urdu meaning of KHaana-e-KHaana

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa, tahaa dil se

English meaning of KHaana-e-KHaana

Adverb

  • cellular
  • from the bottom of (one's) heart

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خانَۂ خانَہ

بہت زیادہ ، تہہ دل سے .

خانَۂ خانَہ دَرْد پَرْدے پَرْدے شَرْم

پوشیدہ تکلیف دہ حالات .

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

خانہ دوسْت

stay-at-home person

بَند خانہ

قید خانہ

حَیرَت خانہ

दे. ‘है. कदः'।

خَرابَہ خانہ

عارضی قیام گاہ ؛ خانقاہ ، (مجازاً) دنیا .

خانہ بَرْبادِیاں

گھر کی تباہی

جِلَو خانہ

شاہی محلات میں امرا و ارکان سلطنت سے ملاقات کی جگہ جو عموماً حمام خانہ سے متصل ہوتی اور جہاں خاص خاص لوگ ہی باریاب ہوتے ہیں

غَضَبِی خانہ

غصہ، غضب، قہر، عتاب

جُوا خانہ

جوا کھیلنے کا اڈا، جوا کھیلنے کی جگہ، قمار گھر

خُضرا خانہ

Greenhouse.

رَینْڈی خانہ

(مجازاً) جہاں کولھو چلا کر تیل نِکالا جائے ، کولھو چلانے کی جگہ.

نَوْبَت خانہ

نقار خانہ، شاہی محل کے ساتھ وہ مکان جہاں دمامہ اور دھونسا بجے، شاہی محل کے ساتھ نوبت بجنے کا مکان جو اکثر پھاٹک کے قریب ہوتا ہے

خَس خانہ

خس کی ٹٹیوں سے گھرا ہوا کمرہ یا گھر جس میں بڑے آدمی گرمیوں کے دنوں میں دوپہر کے وقت رہتے ہیں

صَنْدُوق خانہ

وہ الماری جس میں کپڑے رکھتے ہیں

تادِیب خانہ

وہ ادارہ جس میں آوارہ اور بد اخلاق لڑکوں کو پابند کرکے اخلاق کی درستی مقصود ہوتی ہے

بَھنڈار خانہ

خیرات خانہ، وہ جگہ جہاں فقیروں کے لیے کھانا بانٹا جائے

صابُون خانہ

وہ جگہ جہاں صابون بنے

پَٹّا خانَہ

وہ مکان یا مکان میں خصوصی کمرہ جہاں گھوڑوں سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے ؛ گودام .

سِکَّہ خانَہ

وہ جگہ جہاں سکّے رکھے یا بنائے جاتے ہیں ، ٹکسال ، خزانہ .

اَذِیَّت خانَہ

torture chamber

چائے خانَہ

وہ جگہ جس میں پکی ہوئی یا بنی ہوئی چائے فروخت ہوتی ہے، چائے کا ہوٹل.

کُتّا خانَہ

kennel

کُتّے خانَہ

A dog-kennel.

فَتْویٰ خانَہ

مفتی کا دفتر یا محکمہ

چِلَّہ خانَہ

چلّہ کھین٘چنے کا مکان یا حجرہ وغیرہ

رَدّی خانَہ

وہ جگہ جہاں ٹوٹا پھوٹا یا بیکار سامان پڑا رہے، کباڑِ خانہ.

اَن٘بار خَانہ

گودام، اسٹور، خزانہ

مَکّھی خانَہ

مکھیوں کا چھتہ نیز وہ ڈربا وغیرہ جس میں شہد کی مکھیاں رکھی جاتی ہیں ۔

جُبَّہ خانَہ

اسلحہ خانہ ، بارود خانہ ، میگزین

غَلَّہ خانَہ

اناج گھر، کٹھلا، مال گودام

یَکَّہ خانَہ

گھوڑوں کو رکھنے کی جگہ ، گھوڑوں کو باندھنے کا مکان ، اصطبل ، طویلہ ۔

مُلَمَّہ خانَہ

(باورچی گری) خورد و نوش کا سامان اور جنس رکھنے کا کمرہ ، مکان یا گھر وغیرہ ، مودی خانہ .

بَگّی خانہَ

گھوڑے اور بگی کھڑی کرنے کا احاطہ یا مکان .

زَچّا خانَہ

وہ جگہ جہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے، ولادت خانہ

زَچَّہ خانَہ

وہ جگہ جہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے، ولادت خانہ

پَشَّہ خانَہ

मच्छरदानी, मशकहरी ।

دِیمک خانَہ

دیمک کے رہنے کی جگہ

حَمّام خانَہ

نہانے کی بند جگہ، غسل خانہ، حمام

گَن٘ج خانَہ

خزانہ رکھنے کی جگہ ، مخزن.

عَطّار خانَہ

عطر فروش یا دوا فروش کا مکان یا دکان.

مَشّاق خانَہ

مشق یا تجربہ کی جگہ ، تجربہ گاہ ۔

عَکّاس خانَہ

وہ جگہ جہاں فوٹو لئے جائیں، اسٹوڈیو نیز سینما

قَزّاق خانَہ

قید خانہ، جیل.

قَصّاب خانَہ

وہ جگہ جہاں جانور ذبح کیے جاتے ہیں، مذبح، کمیلا

تَنُّور خانَہ

باورچی خانہ ، مطبخ.

حَدّاد خانَہ

لوہے کے کام کا کارخانہ ، لوہار خانہ.

مُسَلَّح خانَہ

وہ جگہ جہاں اسلحہ رکھتے ہیں، اسلحہ خانہ

زَن٘بُور خانَہ

بھڑوں کا چھتّہ

صَرّاف خانَہ

بینک، کوٹھی

نَخّاس خانَہ

غلاموں ، کنیزوں کی خرید و فروخت کی منڈی ، وہ جگہ جہاں خرید و فروخت کی جاتی ہو ۔

تَق٘وِیم خانَہ

رصد گاہ

کَکَّڑ خانَہ

وہ جگہ، جہاں عام لوگ بیٹھ کر حقہ پیتے ہیں، تکیہ، بھٹیارخانہ، دائرہ، بھینگرخانہ، بُری جگہ، بُری سنگت

نَجّار خانَہ

بڑھئی کے کام کرنے کی جگہ ، بڑھئی کی دکان ، بڑھئی کا کارخانہ یا ورکشاپ ۔

صَفّار خانَہ

ٹھٹیروں کے کام کرنے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں تان٘بے پیتل وغیرہ کے برتن بنائے جاتے ہوں.

تَن٘بول خانَہ

تنبول داری (رک) کا محکمہ

زَرّاق خانَہ

ایسی جہاں وہ سب لوگ جمع ہوں جن کے دلوں میں کچھ ہوتا ہے اور زبان پر کچھ، مکاروں کے رہنے کی جگہ

بَزّاز خانَہ

وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار

پَن٘ڈھار خانَہ

رک : بھنڈار خانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَۂ خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَۂ خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone