تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَۂ دِل" کے متعقلہ نتائج

خانَۂ دِل

گوشۂ قلب ، من .

نِہاں خانَۂِ دِل

دل کا اندرونی حصہ ، دل کی گہرائی ؛ مراد : جذبات ِدلی

دِل سوز خانہ تراش

دل کو جلانے والا، گھر کو تباہ کرنے والا، بیٹے کی نسبت کہتے ہیں

مُوں پَو مَسجِد دِل میں بُت خانَہ

ظاہر کچھ باطن کچھ ، بظاہر مسلمان دل میں کافر ۔

خُونِ دِل

بہت لاڈلا، نازوں میں پلا، اپنا خاص

خوانِ دِل

کعبہ

خُونِ دِل رونا

افسوس کرنا ، خون کے آنسو رونا ۔

خُونِ دِل کھانا

رک : خُون جگر کھانا ۔

خُونِ دِل پِینا

غم میں گُھٹنا، رنج اٹھانا، دُکھ سہنا، پیچ و تاب کھانا

خُونِ دِل سے سِینچْنا

رک : خون جگر سے سینچنا ۔

خُونِ دِل سے ہاتھ بَھرْنا

کسی کے خون سے ہاتھ رنگنا ، قتل کا مرتکب ہونا ۔

دِل خُون

خواہش مند، مشتاق، چھوڑا ہوا، جسے معشوق لے چھوڑ دیا ہو

دِل خُون کَرْنا

بے حد محنت یا مشقَت کرنا ، عرق ، ریزی کرنا.

دِل خُون ہونا

نہایت رنجیدہ ہونا ، غم و غصہ میں مبتلا ہونا ، اندوہ گِس ہونا.

دِل خانَۂ خُدا

دال کو کعبہ س تشبیہ دیتے ہیں اس لئے کہ اس میں خدا کی یاد رہتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَۂ دِل کے معانیدیکھیے

خانَۂ دِل

KHaana-e-dil•ख़ाना-ए-दिल

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

خانَۂ دِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوشۂ قلب ، من .
  • مکہ معظمہ .

Urdu meaning of KHaana-e-dil

  • Roman
  • Urdu

  • gosha-e-qalab, man
  • makkaa muazzmaa

English meaning of KHaana-e-dil

Noun, Masculine

  • the heart of hearts
  • (met.) the Holy Mecca

ख़ाना-ए-दिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हृदयरूपी घर, हृद्देश, जिसमें प्रेयसी का निवास रहता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَۂ دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَۂ دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone