تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیڈِٹ" کے متعقلہ نتائج

کیڈِٹ

فوجی کالج (بحری، ہوائی، اور برّی) کا طالب علم .

کیڈِٹ کورْز

زیر تربیت فوجی سپاہیوں کا گروہ یا دستہ ، فوجی اسکول کے زیر تعلیم نوجوانوں کا دستہ.

کیڈِت

فوجی کالج (بحری، ہوائی، اور برّی) کا طالب علم .

کِینٹ

کِیٹ

کیکَٹ

جھینگا مچھلی کی ایک بڑی سمندری قسم جس کے دس پیر اور ایک لمبی دم ہوتی ہے، ایک قشریہ جو کھا یا جاتا ہے.ابتدا میں اس کا رنگ نیلگوں سیاہ اور انالنے کے بعد سرخ ہو جاتا ہے.

کیسِٹ کَہانی

(عموماً بچوں کے لیے) وہ کہانی جو صدا کاروں کی آواز، صوتی اثرات اور موسیقی کے ساتھ کیسٹ میں بھری گئی ہو(ریڈیائی ڈراموں کے انداز پر) .

کیڈِت کورْز

زیر تربیت فوجی سپاہیوں کا گروہ یا دستہ ، فوجی اسکول کے زیر تعلیم نوجوانوں کا دستہ.

کِریڈِٹ دینا

کسی اچھی بات یا کام کو کسی سے منسوب کرنا ؛ (کسی کام کا) سہرا کسی کے سر باندھنا ، کامیابی کو کسی سے نسبت دینا .

رِسْٹی کیٹ کَرْنا

(طالب علم کو) تعلیمی ادارے سے نکال دینا ، نام خارج کر دینا

کِریڈِٹ جانا

کسی اچھی بات یا کام کو کسی سے منسوب کیا جانا ؛ (کسی کام کا سہرا کسی کے سر باندھنا .

کِریڈِٹ مِلنا

کسی کا اعتراف کیا جانا ، نیک نامی کا مستحق قرار پانا .

پانشُو کِیڈا

بالو سے کھیلنا ، مکے بازی

جال کِیٹ

وہ کیڑا جو مکڑی کے جالے میں پھن٘سا ہو

دِیپ کِیٹ

گلگیر ، چراغ کی لَو سے پیدا ہونے والی کالک ، چراغ کا گُل نیز کالک کا غُبار.

لوہ کِیٹ

لوہ سکھاناں ، لوہے کا میل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کیڈِٹ کے معانیدیکھیے

کیڈِٹ

keDiT•केडिट

  • Roman
  • Urdu

کیڈِٹ کے اردو معانی

  • فوجی کالج (بحری، ہوائی، اور برّی) کا طالب علم .

Urdu meaning of keDiT

  • Roman
  • Urdu

  • faujii kaulij (bahrii, havaa.ii, aur burii) ka taalib-e-ilm

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیڈِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیڈِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone