تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوِک" کے متعقلہ نتائج

کَوِک

एक प्रकार का फल दार वृक्ष।

کوک

(بٹیر بازی) مُن٘ھ کی بھاپ جو چوٹ کھائی ہوئی بٹیر کے سَر اور گردن وغیرہ پر دی جائے

کوک کاوِیَہ

رک : کوک شاستر.

کوکَہ

رضاعی بھائی یا بہن

کوک مانْگ بَھری پُری رَہے

رک : کوکھ مانگ بھری پری رہے، شوہر زندہ رہے اور اولاد ہوتی رہے.

کَوکَبَہ

ستارہ

کوکھ ہَری ہونا

حمل قرار پانا ، بچے پیدا ہونا.

کوکھ آباد رَہے

(عور) ایک دعا ، اولاد زندہ رہے.

کوکھ ہَری رَہنا

رک : کوکھ ٹھندی رہنا.

کوکھ بَنْد ہونا

بچَہ نہ ہونا ، بان٘جھ پن ہونا ، حمل نہ ٹھہرنا.

کوک جَلی

رک : کوکھ جلی ، وہ عورت جسے اولاد کے مرنے کا صدمہ پہنچا ہو ، بددعا کے طور پر بھی بولتے ہیں.

کوکْھ خالی ہونا

اولاد کا وفات پانا ، اولاد سے محروم ہوجانا.

کوکھ ٹَھنْڈی ہونا

صاحب اولاد ہونا ، بان٘جھ پن کا دُکھ ختم ہونا ، بے اولادی کا دُکھ دور ہونا.

کوکھ ٹَھنْڈی رَہنا

اولاد زندہ رہنا ، بچّوں کا پھلنا پُھولنا ، آباد رہنا.

کوکھ اَنْدھی ہونا

بچّے کا رحم میں مر جانا ، کوکھ اُجڑا جانا.

کَوک ٹیل

چند شرابوں کا آمیزہ ، مرکب شراب.

کَوکَبِیَہ

تارا مچھلی ، پانچ بازؤں والی ایک نوع کی سمندری مچھلی جس کے سارے جسم پر قینچی کی طرح کاٹنے والے اعضاء ہوتے ہیں ، اس کی شکل پانچ کونوں والے ستارے جیسی ہوتی ہے.

کوک شاسْتْر

وہ کتاب جس میں عورتوں کی اقسام، عیب و خوبی اور ان سے مجامعت اور لطف اندوزی کے طریقے وغیرہ درج ہوں، کتابِ لذّت النّسا، بھوگ ولاسن

کوکھ مانگ سے ٹَھنڈی رہنا

۔(عو) دعا سہاگن اور صاحب اولاد رہنا۔

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی رَہو

(عور) ایک دعا ، صابِ اولاد اور سہاگن رہو ، اولاد اور شوہر سے خوش و خرم رہو.

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا

سہاگن اور صاحبِ اولاد ہونا

کوکاہٹ

چیخنا، چلانا

کوکھ مانْگ سے بَھری پُری رَہے

۔(عو) اولاد اور خاوند زندہ اور سلامت رہیں۔ حشمت نے دیکھتےہی ادب سے سلام کیا دوا نے لاکھوں دعائیں دیں کہ بیوی جیتی رہو کوکھ مانگ الخ۔

کوکھ آنْچ سے بَھری پُری رَہے

(عور) ایک دعا ، اولاد اور خاوند سب سلامت رہیں.

کوکِین

ایک نشہ آور اور سُن کر دینے والی دوا جو سفید سفوف ہوتاہے

کَوکَبی ماہ

(ہیئت) و مدّت یا عرصہ جس میں چاند ثوابت کے لحاظ سے اپنے اصلی مقام پر واپس آجاتا ہے ، وہ مدت جس میں چاند کا صعود مستقیم بقدر ، ۳۶۰ ڈگری بڑھ جاتا ہے.

کوکْنا

کچّی سلائی کرنا، لنگر ڈالنا، تاگا ڈالنا، کھڑا کرنا، تیپچی بھرنا

کوکھ آباد ہونا

اولاد کا زندہ رہنا.

کوکِل

ایک سیاہ رنگ کا چھوٹا پرندہ، فاختہ کی طرح کا خوش آواز پرند، جس کے گلے میں کنٹھ ہوتا ہے، کوئل

کوکِن

ایک دوا ہے، جس سے جلد سُن ہوجاتی ہے، یہ لفظ ہسپانوی کوکا سے بنا ہے اور خود کو کہ امریکہ کی ریاست پیرو کے کیونکہ سے نکلاہے

کوکِنی

چھوٹا ، ننھا ، خرد ؛ ادنیٰ درجے کا ، گھٹیل ، گھٹکا

کوکِلا

कोयल, पिक

کوکِینی

کوکین سے منسوب ، کوکین کا مرکب.

کوک دینا

کچی سلائی کر دینا، لنگر ڈال دینا، تگیانا، تاگے ڈال کر کھڑا کردینا، ترپ دینا

کوکھ بَنْد

(مجازاً) بانجھ عورت، عقیمہ

کوکونَٹ

ناریل ، کھوپرا.

کوکھ بند ہوجانا

جننے سے رہ جانا، حمل نہ ٹھیرنا

کوکْلانا

کوئل وغیرہ کی سی آواز نکالنا.

کُوکُر مُتّا

ایک قسم کا چھوٹا جنگلی پودا جو برسات میں اگتا ہے، جو ترکاری کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے، سانپ کی چھتری، سانپ کی ٹوپی، کھمبی، مشروم

کوکھ سے ٹھنڈی ہے

صاحبِ اولاد ہے، اولاد والی ہے، گود بھری ہے، جو بچّہ پیدا ہوا وہ زندہ و سلامت ہو

کوکَئی

اُودا رنگ

کَوکَبَۂِ شاہی

royal procession

کوکِینِیَّت

کو کین کھانے کا اثر ، کوکین زدگی.

کُوک دینا

رک : کُوک بھرنا ، چابی دینا.

کُوک کَرنا

چیخنا، چلاّنا، نالہ و فریاد کرنا.

کوکھ جَلی

وہ عورت جسے اولاد کے مرنے کا صدمہ پہنچا ہو ؛ کوکھ اُجڑی.

کوکھ

۱. پہلو کے نیچے کی جگہ جہاں ہڈی نہیں ہے.

کَوکَبِ ساعَتی

(کنایۃً) قطب تارا جو کُرّۂ زمین کے شمالی سرے پر نظر آتا ہے اورجسے رات میں وقت معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

کُوک پَڑْنا

رونے پیٹنے کی آواز بلند ہونا ، گریہ و زاری کا شورہونا.

کُوکَم کُوک

چیخ پکار ، نالہ و فریاد ، شور و فُغاں ، متواتر چیخ ، مسلسل شور.

کُوک بَھرْنا

چابی کے ذریعے کل، گھڑی، مشین وغیرہ کے فنر، کمانی یا چکر کے لپیٹ کو سخت کرنا، چابی دینا

کُوک مارْنا

آوازِ گریہ بلند کرنا، نالہ و شیون کرنا، نالہ و فریاد کرنا

کوکھ اُجڑی

کوکھ جلی، وہ عورت، جس کی اولاد زندہ نہ رہتی ہو

کُوک لَگانا

چیخنا، چلاّنا ، نالہ کرنا.

کُوک سُنانا

آواز نکالنا، آواز لگانا.

کُوک اُتَرْنا

کوک ختم ہوجانا ، چابی ختم ہونا ، گھڑی باجے یا گھنٹے وغیرہہ کے چکّر کا کُھل جانا ، کُنجی ہوچُکنا.

کوکی

رضاعی بہن

کوکھ پَڑْنا

(عور) حاملہ ہونا

کوکھ جَلْنا

اولاد سے مرحوم ہونا ، اولاد کی وفات کا غم ہونا.

کوکِنی بیر

جھڑ بیری کے بیر

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوِک کے معانیدیکھیے

کَوِک

kavikकविक

وزن : 12

कविक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का फल दार वृक्ष।
  • लगाम।

کَوِک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone