تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَواغِذ" کے متعقلہ نتائج

کَواغِذ

بہت سے کاغذ ، کاغذات ، دستاویزات.

کَواغِذات

بہت سے کاغذات ، بہت سے کاغذ ، دستاویزات ، کاغذوں کا پلندہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَواغِذ کے معانیدیکھیے

کَواغِذ

kavaaGizकवाग़िज़

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَواغِذ کے اردو معانی

  • بہت سے کاغذ ، کاغذات ، دستاویزات.

Urdu meaning of kavaaGiz

  • Roman
  • Urdu

  • bahut se kaaGaz, kaaGzaat, dastaavezaat

कवाग़िज़ के हिंदी अर्थ

  • बहुत से काग़ज़, काग़ज़ात, दस्तावेज़ात

کَواغِذ سے متعلق دلچسپ معلومات

کواغذ ’’کاغذ‘‘ عربی میں نہیں ہے لیکن اردو فارسی والوں نے عربی کے قیاس پراس کی جمع ’’کواغذ‘‘ بنالی۔ آج کل یہ لفظ کم مستعمل ہے، لیکن غلط بہر حال نہیں ہے۔ عربی میں غلط ہوسکتا ہے، لیکن اردو فارسی میں بالکل درست ہے۔ جو لوگ ’’کواغذ‘‘ کو غلط سمجھتے ہیں انھیں خیال کرنا چاہئے کہ پھر تو ’’کاغذات‘‘ بھی غلط ہونا چاہئے۔ لیکن اردو میں سب ہی اسے استعمال کرتے ہیں۔ فارسی میں اصل لفظ ’’کاغد‘‘ تھا، لیکن اب ’’کاغذ‘‘ ہی رائج ہے۔ ’’فرہنگ آنند راج‘‘ میں’’کاغد‘‘ درج ہے، لیکن سارے مرکبات ’’کاغذ‘‘ کے ساتھ لکھے گئے ہیں، مثلاً ’’کاغذاطفال‘‘ اور’’کاغذ باد‘‘، بمعنی ’’پتنگ‘‘، ’’کاغذ برَی‘‘، بمعنی ’’حساب میں کمی یا خیانت کرنا‘‘، وغیرہ۔ ’’کاغذ‘‘ کے قدیم اور صحیح ہونے کا ایک ثبوت یہ ہے کہ پورب کی بولی میں’’کاغذ‘‘ کی جگہ ’’کاگد‘‘ اب بھی رائج ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَواغِذ

بہت سے کاغذ ، کاغذات ، دستاویزات.

کَواغِذات

بہت سے کاغذات ، بہت سے کاغذ ، دستاویزات ، کاغذوں کا پلندہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَواغِذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَواغِذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone