تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَور گِراس نَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کاریگَر

ہنر مند، پیشہ ور، دستکار، بنانے والا، فن کا ماہر، کامل ہوشیار

کارِیگَری

کاریگر کا کام، ہنر مندی، مہارت، استادی

کار گَر

مؤثر، با اثر، تیر بہدف، تاثیر بخش

کَود گَر

کھدائی کرنے والا آدمی

قَیدِ گِراں

قیدِ سخت، قید با مشقت

عُقْدَہ گِیر

بَل کھایا ہوا ، پیچ دار ، گھون٘گھر والا .

گَھریلُو کارِیگَر

اپنے گھر میں چیزیں بنانے والا ، دستکار.

اِٹاوے کا کارِیْگَر

(لفظاً) شہر اٹاوہ (بھارت) کا کاریگر

کارْگَر ہونا

be effective

kedgeree

کِھچْڑی

کَرْگَدَن

ہاتھی سے قدرے چھوٹا ایک نہایت تنومند اور طاقتور جانور جس کی ناک کے قریب سینگ ہوتا ہے اور جس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں، گینڈا

کَیدی گَری

مکّاری، فریب کاری، دغا بازی

کَور گِراس نَہ کَرْنا

ایک نوالہ تک نہ کھانا ، کچھ نہ کھانا، بھوکا رہنا .

تَعْظِیمِ کارِیگَراں مُعاف

کوئی شخص کام میں مشغول نو تو اسے مالک کی تعظیم معاف ہوتی ہے ، کوئی کام کرتا ہوا تعظیماً اٹھنے لگے تو کہتے ہیں یا کاریگر تعظیم سے عذر کرتے وقت کہتا ہے تاکہ کام میں حرج اور دیر نہ ہو.

تَدْبِیر کارْگَر ہونا

تدبیر کا بااثر ہونا

تَدْبِیرِ کارْگَر

موثر تجویز، کامیاب تدبیر

بات کار گَر ہونا

قول یا اقدام کا اثر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَور گِراس نَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَور گِراس نَہ کَرْنا

kaur giraas na karnaaकौर गिरास न करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَور گِراس نَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • ایک نوالہ تک نہ کھانا ، کچھ نہ کھانا، بھوکا رہنا .

Urdu meaning of kaur giraas na karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek nivaalaa tak na khaanaa, kuchh na khaanaa, bhuuka rahnaa

कौर गिरास न करना के हिंदी अर्थ

  • एक निवाला तक न खाना, कुछ न खाना, भूखा रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاریگَر

ہنر مند، پیشہ ور، دستکار، بنانے والا، فن کا ماہر، کامل ہوشیار

کارِیگَری

کاریگر کا کام، ہنر مندی، مہارت، استادی

کار گَر

مؤثر، با اثر، تیر بہدف، تاثیر بخش

کَود گَر

کھدائی کرنے والا آدمی

قَیدِ گِراں

قیدِ سخت، قید با مشقت

عُقْدَہ گِیر

بَل کھایا ہوا ، پیچ دار ، گھون٘گھر والا .

گَھریلُو کارِیگَر

اپنے گھر میں چیزیں بنانے والا ، دستکار.

اِٹاوے کا کارِیْگَر

(لفظاً) شہر اٹاوہ (بھارت) کا کاریگر

کارْگَر ہونا

be effective

kedgeree

کِھچْڑی

کَرْگَدَن

ہاتھی سے قدرے چھوٹا ایک نہایت تنومند اور طاقتور جانور جس کی ناک کے قریب سینگ ہوتا ہے اور جس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں، گینڈا

کَیدی گَری

مکّاری، فریب کاری، دغا بازی

کَور گِراس نَہ کَرْنا

ایک نوالہ تک نہ کھانا ، کچھ نہ کھانا، بھوکا رہنا .

تَعْظِیمِ کارِیگَراں مُعاف

کوئی شخص کام میں مشغول نو تو اسے مالک کی تعظیم معاف ہوتی ہے ، کوئی کام کرتا ہوا تعظیماً اٹھنے لگے تو کہتے ہیں یا کاریگر تعظیم سے عذر کرتے وقت کہتا ہے تاکہ کام میں حرج اور دیر نہ ہو.

تَدْبِیر کارْگَر ہونا

تدبیر کا بااثر ہونا

تَدْبِیرِ کارْگَر

موثر تجویز، کامیاب تدبیر

بات کار گَر ہونا

قول یا اقدام کا اثر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَور گِراس نَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَور گِراس نَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone