تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوکَبِ صَباحی" کے متعقلہ نتائج

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ قَلَم

بے باک مصنف ، سچ لکھنے والا.

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَرِیدَہ گِرِیبان

پھٹے حال ، غریب ، مفلس.

سِینَہ دَرِیدَہ

وہ شخص جس کا سِینہ مجروح ہو؛ (مجازاً) عاشق زار .

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

زَبان دَرِیدَہ

منھ پھٹ، گستاخ، بد زبان، زبان دراز

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوکَبِ صَباحی کے معانیدیکھیے

کَوکَبِ صَباحی

kaukab-e-sabaahiiकौकब-ए-सबाही

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَوکَبِ صَباحی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) سیارہ مریخ، مریخ سیّارہ جب آفتاب سے پہلے اطلوع ہوتا ہے تو اسے کوکبِ صباحی کہتے ہیں.

Urdu meaning of kaukab-e-sabaahii

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) syaaraa mirriiKh, mirriiKh siiXyaaraa jab aaftaab se pahle atalvaa hotaa hai to use kaukab-e-subah hii kahte hai.n

English meaning of kaukab-e-sabaahii

Noun, Masculine

  • the planet Mars

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ قَلَم

بے باک مصنف ، سچ لکھنے والا.

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَرِیدَہ گِرِیبان

پھٹے حال ، غریب ، مفلس.

سِینَہ دَرِیدَہ

وہ شخص جس کا سِینہ مجروح ہو؛ (مجازاً) عاشق زار .

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

زَبان دَرِیدَہ

منھ پھٹ، گستاخ، بد زبان، زبان دراز

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوکَبِ صَباحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوکَبِ صَباحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone