تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑِیوں" کے متعقلہ نتائج

کَوڑِیوں

بیسیوں، بکثرت، بہت زیادہ، بہتات، کثیر

کَوڑِیوں کے مول بَہانا

بہت بے قدری سے پیسہ خرچ کرنا، نہایت فضول خرچی کرنا.

کَوڑِیوں کے مول نَہ لینا

مفت بھی نہ لینا، بلا قیمت بھی لینے کا ارادہ نہ کرنا، ازحد نکما اور ناکارہ اور بے قدر سمجھنا

کَوڑِیوں میں

بہت سستا ، معمولی خرچ یا کم لاگت میں.

کَوڑِیوں کے مول

نہایت سستا ، ارزاں ، بے قدر و قیمت.

کَوڑِیوں کے نِرْخ

کوڑیوں کے مول، نہایت سستا ، بے قدر و قیمت.

کَوڑِیوں کا رَہْنا اَور مُحلوں کے خواب دیکْھنا

اپنی حیثیت سے زیادہ کی خواہش یا اظہار کرنا، رہیں جھون٘پڑی میں خواب دیکھیں محلوں کے.

کَوڑِیوں کے مُولوں

۔نہایت سستا۔ بے قدر۔ آتش نے کوڑی کے مول بھی کہا ہے لیکن جمع میں زیادہ مستعمل ہے۔ ؎ (بکنا۔ لینا۔ ہونا کے ساتھ) ؎ ؎

کَوڑِیوں کے بھاؤ

رک: کوڑیوں کے مول.

کَوڑِیوں کے مول بِکْوانا

نہایت ارزاں اور سستا فروخت کرانا، بے قدری سے بکوانا، مُفت لٹوانا

کَوڑِیوں کے مول بِکْنا

بہت سستا بِکنا، مُفت بکنا، بے قدری کے ساتھ فروخت ہونا.

کَوڑِیوں کے مول چَلْنا

نہایت سستا بِکنا

کَوڑِیوں کے مول بیچْنا

نہایت ارزاں فروخت کرنا، بہت سستا بیچنا.

کَوڑِیوں کے مول ڈھالْنا

۔(کنایۃً) سستا بیچنا۔ارزاں بیچنا۔

کَوڑِیوں کے مولوں ڈھالْنا

سستا بیچنا، ارزاں بیچنا، ٹکے دھڑی لگا دینا

کَوڑِیوں کے مول لینا

نہایت سستا لینا، ارزاں خریدنا، مُفت لینا

دو چار کَوڑِیوں کا روزگار ہونا

تھوڑی سی کمائی کرنا ، تھوڑی سی کمائی ہونا

دو چار کَوڑِیوں کا روزگار کَرنا

تھوڑی سی کمائی کرنا ، تھوڑی سی کمائی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑِیوں کے معانیدیکھیے

کَوڑِیوں

kau.Diyo.nकौड़ियों

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: کَوڑی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَوڑِیوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • بیسیوں، بکثرت، بہت زیادہ، بہتات، کثیر
  • کوڑی کی جمع، مرکبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of kau.Diyo.n

  • Roman
  • Urdu

  • biisiyon, bakasrat, bahut zyaadaa, bohtaat, kasiir
  • ko.Dii kii jamaa, murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of kau.Diyo.n

Noun, Feminine, Plural

  • cowrie, a small shell used as a coin earlier, much more, big quantity

कौड़ियों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • कौड़ि का बहुवचन, बीसियों, बहुत सारे, बहुत ज़्यादा, अनेक, बहुत अधिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوڑِیوں

بیسیوں، بکثرت، بہت زیادہ، بہتات، کثیر

کَوڑِیوں کے مول بَہانا

بہت بے قدری سے پیسہ خرچ کرنا، نہایت فضول خرچی کرنا.

کَوڑِیوں کے مول نَہ لینا

مفت بھی نہ لینا، بلا قیمت بھی لینے کا ارادہ نہ کرنا، ازحد نکما اور ناکارہ اور بے قدر سمجھنا

کَوڑِیوں میں

بہت سستا ، معمولی خرچ یا کم لاگت میں.

کَوڑِیوں کے مول

نہایت سستا ، ارزاں ، بے قدر و قیمت.

کَوڑِیوں کے نِرْخ

کوڑیوں کے مول، نہایت سستا ، بے قدر و قیمت.

کَوڑِیوں کا رَہْنا اَور مُحلوں کے خواب دیکْھنا

اپنی حیثیت سے زیادہ کی خواہش یا اظہار کرنا، رہیں جھون٘پڑی میں خواب دیکھیں محلوں کے.

کَوڑِیوں کے مُولوں

۔نہایت سستا۔ بے قدر۔ آتش نے کوڑی کے مول بھی کہا ہے لیکن جمع میں زیادہ مستعمل ہے۔ ؎ (بکنا۔ لینا۔ ہونا کے ساتھ) ؎ ؎

کَوڑِیوں کے بھاؤ

رک: کوڑیوں کے مول.

کَوڑِیوں کے مول بِکْوانا

نہایت ارزاں اور سستا فروخت کرانا، بے قدری سے بکوانا، مُفت لٹوانا

کَوڑِیوں کے مول بِکْنا

بہت سستا بِکنا، مُفت بکنا، بے قدری کے ساتھ فروخت ہونا.

کَوڑِیوں کے مول چَلْنا

نہایت سستا بِکنا

کَوڑِیوں کے مول بیچْنا

نہایت ارزاں فروخت کرنا، بہت سستا بیچنا.

کَوڑِیوں کے مول ڈھالْنا

۔(کنایۃً) سستا بیچنا۔ارزاں بیچنا۔

کَوڑِیوں کے مولوں ڈھالْنا

سستا بیچنا، ارزاں بیچنا، ٹکے دھڑی لگا دینا

کَوڑِیوں کے مول لینا

نہایت سستا لینا، ارزاں خریدنا، مُفت لینا

دو چار کَوڑِیوں کا روزگار ہونا

تھوڑی سی کمائی کرنا ، تھوڑی سی کمائی ہونا

دو چار کَوڑِیوں کا روزگار کَرنا

تھوڑی سی کمائی کرنا ، تھوڑی سی کمائی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑِیوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑِیوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone