تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑِیا غُلام" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑِیا غُلام کے معانیدیکھیے

کَوڑِیا غُلام

kau.Diyaa-Gulaamकौड़िया-ग़ुलाम

وزن : 212121

  • Roman
  • Urdu

کَوڑِیا غُلام کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • وہ غلام جو غلامی کے نشان کے طور پر کوڑیوں کی مالا پہنتے تھے، بے قدر غلام، بے عزّت غلام، مفت کا نوکر

Urdu meaning of kau.Diyaa-Gulaam

  • Roman
  • Urdu

  • vo Gulaam jo gulaamii ke nishaan ke taur par ko.Diiyo.n kii maalaa pahante the, beqdar Gulaam, be izzat Gulaam, muft ka naukar

English meaning of kau.Diyaa-Gulaam

Compound Word

  • a slave who used to wear cowries as a mark of slavery

कौड़िया-ग़ुलाम के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • वह दास जो दस्ता के चिन्ह के तौर पर कौड़ियों की माला पहनते थे, अपमानित दास, मुफ़्त का नौकर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑِیا غُلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑِیا غُلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone