تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتَّھل" کے متعقلہ نتائج

کَتَّھل

ران٘گ جو دھات کے برتن کی قلعی میں کام آتا ہے.

کَتَّل

پتھّر کا دھار دار ٹکڑا، پتھّر کی کرچ، کتّر، مٹّی کے برتن کا مدوّر اور باریک ٹکڑا جس کو لڑکے ہوا میں اچھالتے ہیں، اینٹ یا پتھّر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے

کَتْھیَل

(مرغ بازی) کتھئی رن٘گت کا مرغ

کَھتَل

ایک دھات کا نام ، رانگ ، رانگا.

کَتِھیل

ایک دھات، ران٘گ، قلعی

کُھل

کُھلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

کَتَّل تِرا

ایک کھیل ، ٹھیکری اس طرح پھیکنا کہ پانی پر تیری ہوئی نکل جائے.

کَتَّل کا بَگھار

(دال وغیرہ بگھارنے کے لیے) پتھر کا ٹکڑا ڈال کر گھی کڑکڑانا (جس سے دال سون٘دھی ہو جاتی ہے)، کڑکڑاتے گھی میں پتھر کے ٹکڑے ڈال کر اُس سے دال بگھارتے ہیں تاکہ سوندھی ہوجائے

قَتْل

(کسی ہتھیار سے)انسان کو ہلاک کرنا، جان سے مار دینا

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

کَتھا

احوال ، روئداد ، سرگزشت.

قَتِیل

مقتول؛ جان سے گزرنے والا، شہید، جان سے مارا ہوا؛ قتل کیا ہوا، خون کیا ہوا، ہلاک کیا ہوا

قَتّالَہ

قتال جس کی یہ تانیث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتَّھل کے معانیدیکھیے

کَتَّھل

katthal•कत्थल

  • Roman
  • Urdu

کَتَّھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ران٘گ جو دھات کے برتن کی قلعی میں کام آتا ہے.

Urdu meaning of katthal

  • Roman
  • Urdu

  • raang jo dhaat ke bartan kii qali.i me.n kaam aataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتَّھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتَّھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone