تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹَھنْدَر" کے متعقلہ نتائج

کَٹَھنْدَر

معدے یا پیٹ کی سختی ، جالندھر : استسقا.

کُھندَر

پنجر ، ناقابل زراعت ، کھنڈر ، غیرآباد.

کَٹِھن

دشوار، مشکل، سخت، دشوار گزار

کَھندا

دیوار کا چھوٹا طاق، طاقچہ، چھوٹا گڑھا (کھاندا کی تخفیف)

کَٹانا

رک : کٹوانا ، قطع کرانا ، ٹکڑے کرانا.

کَٹِھنْتا

کٹھنائی، دقت، مُشکل، دشواری

کَٹْھنائی

کٹھن پن، دشواری، سختی

کھاندا

رک : کان٘دھا ، کن٘دھا .

کاندَہ

کان٘دا، پیاز دشتی ہندوی کان٘دہ، کسی پودے کی گھانٹھ یا جڑ

کاندو

ایک ترکاری جس کی جَڑ گول اور لمبی ہوتی ہے ، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے اور کسی کا سرخ ، اس کے پتّے اروی کے پتّوں سے بڑے ہوتے ہیں ، طبّی فوائد میں کوفتِ بدن اور صفرا اور حرارت کو دفع کرتا ہے ، رتنالو ، پنڈالو .

کِرائِنْدَہ

किराए पर लेनेवाला।

کَمْہِنْدا

بحرِ ہند کے ساحل اور جزیروں میں پایا جانے والا چھوٹا سمندری پرند جس کی چونچ خمدار اور رنگ خاکی ہوتا ہے ، ہمیشہ پانی میں رہتا ہے مگر پانی میں کچھ کھاتا نہیں بلکہ دانہ اور کیڑے اس کی خوراک ہیں ، بہت تیز پرواز ہے ، مینڈا اور ٹہٹوا بھی کہتے ہیں .

کِلاندی

سبز اور سخت کیلوں کی ایک قسم جو عموماً بطور سبزی استعمال ہوتی ہے.

کاندُو

مٹھائی بنانے والا ، چنے کو تلنے یا بھوننے والا ، چینی کو جوش دینے والا ، بھڑ بھونجا .

کاندا

۱. پیاز ،جنگلی پیاز ( لاط : Alliumiepa ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹَھنْدَر کے معانیدیکھیے

کَٹَھنْدَر

kaThandar•कठंदर

  • Roman
  • Urdu

کَٹَھنْدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معدے یا پیٹ کی سختی ، جالندھر : استسقا.

Urdu meaning of kaThandar

  • Roman
  • Urdu

  • maade ya peT kii saKhtii, jaalandhar ha istisqaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹَھنْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹَھنْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone