تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹَئی" کے متعقلہ نتائج

کَٹَئی

(کفش دوزی) بھینس کے بچّے کا چمڑا.

کَٹی

کٹنا سے مشتق صیغۂ صفت بمعنی کٹی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

کَٹی مَرنا

کٹ مرنا ، باہم لڑکر مَر جانا، باہم کشت و خون کرنا.

کَٹی چَھنی

نوک جھونک، بَیر، عداوت

کَٹِّی کرنا

یاری کُٹ کرنا، دوستی القط کرنا، سررشتہ اخلاص کو توڑنا، سانی کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، خوب مارنا پیٹنا

کَٹی پَھٹی

کٹی ہوئی، جگہ جگہ سے اُدھڑی ہوئی

کُٹّی کاٹْنا

چارا کاٹنا.

کُٹّی کاٹا

چارا کاٹنے والا شخص.

کَٹی اُنگْلی پَر پیشاب نَہ کَرْنا

مصیبت اور پریشانی میں خفیف ہمدردی بھی نہ کرنا.

کَٹی اُنگْلی پَر مُوتْنا

کٹی انگلی پر پیشاب نہ کرنا.

کَٹی اُنگلی پَر پیشاب نَہیں کرتا

۔(عو) خفیف ہمدردی بھی نہیں کرتا۔

کَٹی پَتَنگ کی طَرَح ڈولْنا

بہت زیادہ ڈگمگانا، لڑکھڑانا، ڈولنا، متزلزل ہونا.

کُٹّی کُٹّی ہونا

جھینگر کے چاٹ جانے یا کیڑا لگ جانے سے کیڑے کا چونی چونی یا جھیر جھیر ہوجانا.

کٹیا

دودھ کا برتن

کٹا کٹی

آپس میں ہونے ایسی دشمنی جس میں ایک دوسرے کو جان سے مار دینا چاہتے ہوں، کٹا چھنی، قَتْل عام، خونریزی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹَئی کے معانیدیکھیے

کَٹَئی

kaTa.ii•कटई

  • Roman
  • Urdu

کَٹَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کفش دوزی) بھینس کے بچّے کا چمڑا.

Urdu meaning of kaTa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (kafshdozii) bhains ke bachche ka cham.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone