تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹاو دار" کے متعقلہ نتائج

کَٹاو دار

دندانے دار.

کَاٹ دَارْ

تیز دھار والا، تیز، سریع الاثر

کاٹ دھار

تیز دھار ، باڑھ .

کوٹھی دار

جس میں گولا بارود یا کارتوس وغیرہ بھرنے کا ریکھنے کی جگہ ہو .

کھیوَٹ دار

گاؤں کا شریک، کھیت کا پٹی دار، شریک حصہ

کوٹھی دار کَنگھی

(کن٘گھی سازی) وہ کن٘گھی جس کا پیٹا یعنی بیچ کا حصّہ تیل بھرنے کو اندر سے کھوکھلا یا کوٹھی داربنایا گیا ہو، اس میں (دندانوں کے رخ سوراخ کردیتے ہیں جن میں تیل دانتوں میں پھیل کر بالوں کی جڑوں میں پہنچتا ہے .

کوٹھی دار پَتِیلا

(ٹھٹیرا گری) ایسا دیغچہ جس کا من٘ھ چھوٹا اور پیٹ گھیر دار ہو .

دَر کَٹی

(ریاضی) حساب تجارت

دَر کَٹ

پنچ ، بازار یا سرکاری کارندے کی جانب سے منڈی میں تجارتی سال کی قیمتِ فروخت کا تعیّن .

دُوہْرا گول کَٹا

دوہر ، کنگردار

سَت مان کے بَکْرا لائے ، کان پَکَڑ سَر کاٹا ، پُوجا تھی سو مالَن لے گَئی ، مُورَت کو دَھر چاٹا

جو بھین٘ٹ کی بُت پر چڑھاتے ہیں وہ کمینے لوگ کھا جاتے ہیں

بھلے دن جاتے دیر نہیں لگتی، بری گھڑیاں کاٹے نہیں کٹتیں

اچھے دن پلک جھپکتے گزر جاتے ہیں اور تکلیف کا زمانہ دراز ہو جاتا ہے

لَڑے فَوج نام سَرْدار کا، کاٹے دھار نام تَلوار کا

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

کَٹْ کِینے دار

(کاشت کاری) ذیلی یا ضمنی کاشتکار.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹاو دار کے معانیدیکھیے

کَٹاو دار

kaTaav-daar•कटाव-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کَٹاو دار کے اردو معانی

صفت

  • دندانے دار.
  • کٹاؤ والا ، جس پر کٹاؤ کا کام ہوا ہو ، کیکری کے کام والا.

Urdu meaning of kaTaav-daar

  • Roman
  • Urdu

  • dandaanedaar
  • kaTaa.uu vaala, jis par kaTaa.uu ka kaam hu.a ho, kiikrii ke kaam vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹاو دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹاو دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone