تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹ مِہْرا" کے متعقلہ نتائج

کَٹ مِہْرا

بے مہر، بے مروت

کاٹھ ماری

ساکت ، جامد ، گُم سُم ، دل شکستہ ، آزردہ ، معذور ، مجبور ، بے حس و حرکت .

مارے کُوٹے

مار کُٹائی، مارپیٹ

مارا کُوٹی

مار کُٹائی ، تباہی ، بربادی .

مارا کُوٹا

تھکا ماندہ ، افتاں و خیزاں .

مار کاٹ

لڑائی، مارپیٹ، مار دھاڑ

مار کُٹائی

مار پیٹ، زد و کوب، مار دھاڑ

مار کُٹَیّا

جھگڑالو ، لڑاکا .

مارا کُوٹ

مارپیٹ ، زد و کوب ، لڑائی جھگڑا ۔

مار کُوٹ

اف : کرنا ، ہونا .

مار کُوٹ کَر

زبردستی کرکے ، جبر کرکے ، مجبور کر کے .

نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

کاٹھ کَٹَوَّل بانْسْلی بَھنْبیری میرا نام

بچّوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح انکھیں بند کرتے اور لکڑی کو چھوتے ہیں ، جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوا اور اسے چور نے پکڑ لیا پھر وہی چور بنتا ہے چونکہ چور اس میں یہ فقر کہتا رہتا ہے ’’کاٹھ کٹول بانسلی بھنبیری میرا نام‘‘ اس وجہ سے یہ اس کا نام مشہور ہے

ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ

جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.

چور کے گَھر چِھچھور، گٹھ کٹا یا مور

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹ مِہْرا کے معانیدیکھیے

کَٹ مِہْرا

kaT-mehraa•कट-मेहरा

  • Roman
  • Urdu

کَٹ مِہْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے مہر، بے مروت
  • بے رحم

Urdu meaning of kaT-mehraa

  • Roman
  • Urdu

  • bemehar, bemuravvat
  • beraham

कट-मेहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निष्ठुर, दुःशील
  • निर्दयी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹ مِہْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹ مِہْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone