تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْرِ اَعْشارِیَہ" کے متعقلہ نتائج

کَسْرِ اَعْشارِیَہ

(ریاضی) وہ کسر جس کا نسب نُما دس یا دس کی کوئی قوّت ہو اس کے لکھنے کا طریقہ بھی الگ ہے جیسے ۵/۱۰ کو ۵ء، ۳/۱۰ کو ۳ء اور ۱۰/ ۷ کو ۷ء لکھا جائے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْرِ اَعْشارِیَہ کے معانیدیکھیے

کَسْرِ اَعْشارِیَہ

kasr-e-aa'shaariyaकस्र-ए-आ'शारिया

  • Roman
  • Urdu

کَسْرِ اَعْشارِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ریاضی) وہ کسر جس کا نسب نُما دس یا دس کی کوئی قوّت ہو اس کے لکھنے کا طریقہ بھی الگ ہے جیسے ۵/۱۰ کو ۵ء، ۳/۱۰ کو ۳ء اور ۱۰/ ۷ کو ۷ء لکھا جائے گا.
  • ۔مونث۔ وہ ہے جس کا نسب نما دس یا دس کی کوئی قوت ہو اور وہ اپنی جگہ لکھا نہ ہو۔ اس کے لکھنے کا طریقہ بھی علیحدہ ہے۔

Urdu meaning of kasr-e-aa'shaariya

  • Roman
  • Urdu

  • (riyaazii) vo kasar jis ka nasab numaa das ya das kii ko.ii qoXvat ho is ke likhne ka tariiqa bhii alag hai jaise ५/१० ko ५-e-, ३/१० ko ३-e-aur १०/ ७ ko ७-e-likhaa jaa.egaa
  • ۔muannas। vo hai jis ka nasab numaa das ya das kii ko.ii quvvat ho aur vo apnii jagah likhaa na ho। is ke likhne ka tariiqa bhii alaihdaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَسْرِ اَعْشارِیَہ

(ریاضی) وہ کسر جس کا نسب نُما دس یا دس کی کوئی قوّت ہو اس کے لکھنے کا طریقہ بھی الگ ہے جیسے ۵/۱۰ کو ۵ء، ۳/۱۰ کو ۳ء اور ۱۰/ ۷ کو ۷ء لکھا جائے گا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْرِ اَعْشارِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْرِ اَعْشارِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone