تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَثِیفُ الطَّبْع" کے متعقلہ نتائج

کَثِیفُ الطَّبْع

طبیعت کا گندہ، غلیظ، وہ شخص جو پاک صاف نہ رہے، گندا، گھوری

کَثِیرُ الْعَطا

بہت زیادہ عطا کرنے والا ، بہت زیادہ بخشش کرنے والا ، بہت زیادہ دینے والا.

کَثِیرُ الْخَطا

بہت زیادہ غلطی کرنے والا ، (حدیث) وہ راوی جس کی بیاں کردہ اکثر حدیثیں غلط ہوں.

کَثِیرُ الْاِلَہ

بہت سارے معبود رکھنے والا ، بہت سارے معبودں کو ماننے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَثِیفُ الطَّبْع کے معانیدیکھیے

کَثِیفُ الطَّبْع

kasiifuttab'•कसीफ़ुत्तब'

اصل: عربی

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

کَثِیفُ الطَّبْع کے اردو معانی

صفت

  • طبیعت کا گندہ، غلیظ، وہ شخص جو پاک صاف نہ رہے، گندا، گھوری

Urdu meaning of kasiifuttab'

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyat ka gandaa, Galiiz, vo shaKhs jo paak saaf na rahe, gandaa, ghuurii

English meaning of kasiifuttab'

Adjective

  • of bad bad disposition

कसीफ़ुत्तब' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी आत्मा अशुद्ध हो, बदबातिन, तबीयत का गंदा, ग़लीज़, वह शख़्स जो पाक साफ़ न रहे, गंदा, घूरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَثِیفُ الطَّبْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَثِیفُ الطَّبْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone