تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْتیٔ نُوح" کے متعقلہ نتائج

کَشْتیٔ نُوح

(کنایۃً) جائے پناہ ، وہ چیز جس پر تکیہ کیا جاسکے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْتیٔ نُوح کے معانیدیکھیے

کَشْتیٔ نُوح

kashtii-e-nuuhकश्ती-ए-नूह

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَشْتیٔ نُوح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کنایۃً) جائے پناہ ، وہ چیز جس پر تکیہ کیا جاسکے
  • حضرت نوح علی السلام کی کشتی جس کی روایت یوں ہے کہ حصرت نوح علیہ السلام کی بددعا سے دنیا میں پانی کا طوفان آیا تھا ، خدائے تعالےٰ نے حضرت نوح کو ہدایت کی تھی کہ ایک کشتی بنائیں اور جب طوفان آئے تو اپنے بیوی بچوں اور ایماندار لوگوں سمیت اس کشتی میں بیٹھ جائیں ، جب طوفان آیا تو ساری دنیا غرقاب ہوگئی لیکن نوح کی کشتی کو کوئی ضرر نہ پہن٘چا.

شعر

Urdu meaning of kashtii-e-nuuh

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) jaa.epnaah, vo chiiz jis par takiya kiya ja sake
  • hazrat nuuh alii assalaam kii kshati jis kii rivaayat yuu.n hai ki hasrat nuuh alaihi assalaam kii baddu.a se duniyaa me.n paanii ka tuufaan aaya tha, Khudaa.e taala ne hazrat nuuh ko hidaayat kii thii ki ek kashtii banaa.ii.n aur jab tuufaan aa.e to apne biivii bachcho.n aur i.imaandaar logo.n samet is kashtii me.n baiTh jaa.e.n, jab tuufaan aaya to saarii duniyaa Garqaab hogi.i lekin nuuh kii kshati ko ko.ii zarar na pahunchaa

English meaning of kashtii-e-nuuh

Noun, Feminine

  • Noah's ark
  • (met.) a safe haven, refuge

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَشْتیٔ نُوح

(کنایۃً) جائے پناہ ، وہ چیز جس پر تکیہ کیا جاسکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْتیٔ نُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْتیٔ نُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone