تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"karakul" کے متعقلہ نتائج

کَراکُل

ایک قسم کا بگلا، نیز کالی بن ککڑی (سرخ کلغی والی)

karakul

caracul

KARAKUL کا متبادل ۔.

قَراقَلی

ایک قسم کی ٹوپی جو قراقل کی کھال سے بنائی جاتی ہے، بلوچی پہنتے ہیں سخت سردی میں پہنی جاتی ہے

کِرْکِلا

کرکرا

قَرْقَل

عورتوں کا لباس نیز وہ قمیص یا کپڑا جس میں آستین نہ ہو.

کَڑَکّو

(کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

قَراقَلی ٹوپی

ٹوپی کی ایک قسم جو بلوچستان کے لوگ پہتے ہیں .

کِرْکَل

کرکری، کنکری

کرِیکَل

ایک قسم کی کھلی ہوئی دو پہیوں والی گاڑی جس میں دو دو گھوڑے پہلو بہ پہلو جوتے جاتے ہیں

کھونڈْکَل

رک : کھوڈر ، گڑھا ، سوراخ (درخت وغیرہ میں).

کَڑے کوس

دُشوار گزار راستہ ؛ طویل فاصلہ.

قَراقُر قَراقَل

ایران و توران کا خون٘خوار وحشی سیاہ گوش .

ریس کا سَرْکَل

دوڑ کا میدان، احاطہ، میدان یا وسیع دائرہ جس میں دوڑا کر گھوڑے کو ریس کے لییے تیّار کیا جاتا ہے

کاکُل

سر کے بڑے بڑے آگے لٹکے ہوئے بال

karakul کے لیے اردو الفاظ

karakul

karakul کے اردو معانی

اسم

  • قراقلی بھیڑ
  • بھیڑوں کی ایک نسل جو وسطی ایشیا سے تعلق رکھتی ہے، چھوٹی عمر میں اس کی اون سیاہ اور بڑی عمر میں بھوری یا خاکستری ہوتی ہے
  • قراقلی نومولود میمنے کی گھنگھریالی سیاہ اُون جو پوستین یا سمور کی طرح قیمتی ہوتی ہے
  • قراقلی

karakul के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़रा क़ुली भीड़
  • भेड़ों की एक नसल जो वसती एशिया से ताल्लुक़ रखती है, छोटी उम्र में इस की ऊन स्याह और बड़ी उम्र में भूरी या ख़ाकसतरी होती है
  • क़रा क़ुली नोमोलूद मेमने की घुंघरयाली स्याह ऊओन जो पोस्तीन या समूर की तरह क़ीमती होती है
  • क़रा क़ुली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (karakul)

نام

ای-میل

تبصرہ

karakul

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone