تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَراز" کے متعقلہ نتائج

کَراز

وہ تپ یا بخار کو دردِ زہ کی شدت سے ہو جائے

کُراز

شیشی ، بوتل ، وہ کوزہ جس کا مُن٘ھ تنگ ہو.

قِراض

ایسی شراکت جس میں ایک شخص دوسرے کو سرمایہ دیتا ہے اور دوسرا اپنی محنت اور ہدرمندی کے نتیجے کو معین حصوں میں تقسیم کردیتا ہے

قُراضَہ

ریزہ، جو قینچی کے کترنے یا ریتی کے رگڑنے سے گَرے، نیز سونے چاندی کے ٹکڑے، ریزہ، کترن، تراشہ، جھیلن، بُرادہ

کُرِیز

۱. پرندوں کا پرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکالنا ، پرانے پر گرانا ، پر جھاڑنے کی حالت.

کَرا

کا.

کَراؤ

رک کراو

کَراں

کنارہ، حد، انتہا

کَرَع

वर्षा का रुका हुआ पानी, तालाब आदि में मुँह से पानी पीना, (वि.) पतली पिंडलियोंवाला।

قَرْض

اُدھار، مستعار، واجب الادا (نقد کی ضد)

کَراہ

رک: کراہت، ناپسندید گی، ناخوشی، بیزاری، مجبوری

کُراع

گائے یا بکری کی ٹانگ کا نچلا حصہّ، یعنی پنڈلی یا اس کا پتلا حصّہ

کِراؤ

ایک قسم کا چھوٹا مڑ (لاط: Pisum Arvens)

کَرّا

(ٹھگی کے اُلو کی آواز شگون کا نام (بعض ٹھگ اس کو ٹھا کر کہتے ہیں)

کَرار

دریا کے کنارے کا ٹیلا، ساحل

اردو، انگلش اور ہندی میں کَراز کے معانیدیکھیے

کَراز

karaaz•कराज़

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَراز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تپ یا بخار کو دردِ زہ کی شدت سے ہو جائے

Urdu meaning of karaaz

  • Roman
  • Urdu

  • vo tap ya buKhaar ko dard-e-zah kii shiddat se ho jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone