تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپَٹ دینا" کے متعقلہ نتائج

کَپَٹ دینا

دھوکا دینا ، فریب دینا نیز منافقت کا برتاؤ کرنا ، بے وافائی کرنا .

کاٹ دینا

مجبوری اور مشکل سے گزار دینا .

کُپّا دینا

دھوکا دینا ، غچّا دینا .

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

اُجل برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپَٹ دینا کے معانیدیکھیے

کَپَٹ دینا

kapaT denaa•कपट देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَپَٹ دینا کے اردو معانی

  • دھوکا دینا ، فریب دینا نیز منافقت کا برتاؤ کرنا ، بے وافائی کرنا .

Urdu meaning of kapaT denaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhoka denaa, fareb denaa niiz munaafaqat ka bartaa.o karnaa, be vaafaa.ii karnaa

कपट देना के हिंदी अर्थ

  • धोका देना, फ़रेब देना नीज़ मुनाफ़क़त का बरताव करना, बे वाफ़ाई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپَٹ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپَٹ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone