تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کنّے دار" کے متعقلہ نتائج

کنّے دار

ایک قسم کا جوتا جس کے دونوں طرف دندانے بنے ہوتے ہیں یا ایڑی پرچمڑا چڑھا ہوا ہوتا ہے

کونے دار

angular

کان دَھرو

دھیان لگاؤ ، گور سے سُنو .

کان دار

وہ جگہ جہاں سے کھودکر دھات یا جواہرات وغیرہ نکالتے ہیں، کان، منبع، چشمہ

کَنّی دار

۔صفت۔ وہ کپڑا جس کے کناروں پر کسی رنگ کی دھاری ہو۔

کُہْنی دار

کہنی کی شکل کا، زاویہ دار، وہ اقلیدسی شکل، جس میں دو خطوط مستقیم ایک نقطے سے مختلف سمتوں میں نکلتے ہوں

کوہْنی دار

رک : ’’کہنی دار‘‘

کوہان دار

کوہان رکھنے والا.

کون دار

کونا رکھنے والا ، نوک دار.

کان دِیوار سے لَگْنا

سُن گُن لینا ، کسی کی ٹوہ میں رہنا .

کوہْنی دار ہَتّھی

مڑا ہوا دستہ ، خمیدہ دستہ

کان دَھر کے سُنْنا

توجہ سے سننا ، غور سے سننا ، متوجہ ہوکر سننا .

کُہنی دار کُرسی

۔وہکرسی جس کے دائیں بائیں ہاتھ رکھنے کے لئے لکڑیاں لگی ہوں۔

کوہْنی دار کُرْسی

رک : کہنی دار کرسی

کوہْنی دار ہَتّی

مڑا ہوا دستہ ، خمیدہ دستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کنّے دار کے معانیدیکھیے

کنّے دار

kanne daar•कन्ने दार

  • Roman
  • Urdu

کنّے دار کے اردو معانی

مذکر

  • ایک قسم کا جوتا جس کے دونوں طرف دندانے بنے ہوتے ہیں یا ایڑی پرچمڑا چڑھا ہوا ہوتا ہے

Urdu meaning of kanne daar

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka juutaa jis ke dono.n taraf dandaane bane hote hai.n ya u.Dii par cham.Daa cha.Dhaa hu.a hotaa hai

कन्ने दार के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • एक प्रकार का जूता जिसके दोनों तरफ़ दनदाने बने होते हैं या एड़ी पर चमड़ा चढ़ा हुआ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کنّے دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کنّے دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone