تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن٘جِیَہ" کے متعقلہ نتائج

کَن٘جِیَہ

وہ دانہ جو آنکھ کے پپوٹے کے نیچے نکل آتا ہے، گوہائی، رنجن ہاری.

کَن٘جِیا

۔(ھ) (لکھنؤ) گوہانچنی۔ چھوٹا دانہ جو آنکھ کے پپٹوں پر نکل آتا ہے۔

کُن٘جِیال

کیلیےکے تنے کے بیچ میں ایک سفید ڈنڈا جس کو تراش کر مچھلی کے ساتھ یا تنہا پکاکر کھاتے ہیں (خصوصاً بنگال میں کھایا جاتا ہے)

کُن٘جی

قفل کھولنے کا اوزار، چابی، کلید، تالی

کَن٘جی

(عموماً آنکھوں کی صفت) نیلگوں، کرنجی، نیلی

کَنجْوا

(کاشت کاری) گیہوں کا دانہ جو فصل کی خرابی کی وجہ سے بال کے اندر جھر کر پتلا رہ جائے، مرنڈ ، جھورا ، جھری

کَنجا

کرنجا، نیلی آنکھوں والا

کَنْجَئی

کرنجی، کنجی، کچھ نیلاپن لیے کالا، دھوئیں کے رنگ کا، گہرا خاکی

کِنایَہ

اشارہ، جو بات کھل کر اور براہِ راست نہ کہی جائے

کَنْڈْیا

ٹوکری، جس میں پھل یا مٹھائی وغیرہ رکھی جاتی ہے

کَنِّیَہ

رک : کَنّیا جس کا یہ غلط املا ہے.

کِنایا

کُونجا

کونج (رک) کا مذکر، نرکلنگ.

کُونجی

رک : کنجی.

کَنْکَیّا

پتن٘گ ، چھوٹی پتن٘گ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن٘جِیَہ کے معانیدیکھیے

کَن٘جِیَہ

kanjiya•कंजिया

  • Roman
  • Urdu

کَن٘جِیَہ کے اردو معانی

  • وہ دانہ جو آنکھ کے پپوٹے کے نیچے نکل آتا ہے، گوہائی، رنجن ہاری.

Urdu meaning of kanjiya

  • Roman
  • Urdu

  • vo daana jo aa.nkh ke papoTe ke niiche nikal aataa hai, gohaa.ii, ranjan haarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن٘جِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن٘جِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone