تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن سِرا" کے متعقلہ نتائج

کَن سِرا

گھوڑے کے چہرے کے ساز کا چمڑے کا وہ تسمہ جو گھوڑے کے کانوں کے درمیان ماتھے پر رہتا اور کانوں کے پیچھے بندھا ہوتا ہے.

کَن سُرا

قواعد موسیقی کے خلاف گانے والا، اتار چڑھاؤ وغیرہ سے ناواقف، جس کے گلے میں رس نہ ہو

کِیوں سیر

کس بھاؤ پر ہے ، کتنے سیر ہے

کُہْنَہ سَوار

An experienced rider.

کَہاں سَر پھوڑُوں

(بے بسی ظاہر کرنے کے لئے) کہاں جاؤں، کیا کروں، کدھرجاؤں، کچھ تدبیر بن نہیں آتی

کَن سُری

کنیا سور میر

دوشیزہ لڑکی کا اپنا خاوند منتخب کرنا

سر کھانا

(بیکار بک بک سے) دماغ پرا گندہ کرنا، بے معنی باتیں کرنا، شور و غُل یا بکواس سے ستانا، بلاوجہ پریشان کرنا، فضول غُل مچانا، تن٘گ کرنا، بکواس کرنا

سَر کھائیں

دفان ہو ، ایسی تیسی میں جا ، پرے سرکو ، جہنم میں جاؤ .

سِہرا کَہنا

to write a nuptial poem

شِکَم سیر ہو کَر کھانا

eat to one's fill

سَہارا کھانا

آرام پانا ؛ ٹھہرنا ، رُکنا ؛ مطمئن ہونا ، چین حاصل ہونا.

سَر کی کھانا

سر کی مار کھانا ، سر پر ضرب یا چوٹ کھانا ، سامنے کی چوٹ کھانا ؛ ہار ؛ شکست کھانا .

سَر میں کھانا

چوٹ اپنے سر لینا ؛ بد کرداری یا ظُلم کی سزا پانا ؛ مار کھانا، پٹنا، پاداش بھگتنا .

اَپنا سَر کھانا

کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکنا، الٹا اپنا نقصان کرنا، خود ہی پریشانی یا تکلیف میں پڑنا (نصیحت یا فہمائش پر عمل نہ کرنے کے موقع پر مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن سِرا کے معانیدیکھیے

کَن سِرا

kan-siraa•कन-सिरा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کَن سِرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کے چہرے کے ساز کا چمڑے کا وہ تسمہ جو گھوڑے کے کانوں کے درمیان ماتھے پر رہتا اور کانوں کے پیچھے بندھا ہوتا ہے.

Urdu meaning of kan-siraa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke chehre ke saaz ka cham.De ka vo tasma jo gho.De ke kaano.n ke daramyaan maathe par rahtaa aur kaano.n ke piichhe bandhaa hotaa hai

कन-सिरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े के चेहरे के साइज़ का चमड़े का वो तस्मा जो घोड़े के कानों के दरमियान माथे पर रहता और कानों के पीछे बंधा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن سِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن سِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone