تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن کَھڑا" کے متعقلہ نتائج

کَن کَھڑا

جس کے کان کھڑے ہوں ، جس کے کان قدرے بڑے اور اوپر کو اُٹھے ہوئے ہوں.

کانی کوڑی

وہ کوڑی جس کے اوپر کا پوٹ ٹوٹا ہوا ہو

کان کَھڑے کَرْنا

چوکنّا ہونا، ہوشیار ہونا

کان کَھڑے ہونا

کان کھڑے کرنا کا لازم

کان کَھڑے رَکْھنا

چوکنّا رہنا، ہوشیار رہنا

کَن کِیڑے نِکالْنا

پوشیدہ عُیوب ظاہر کر دینا ، نقص یا عیب نکالنا ، کیڑے یا خواہ مخواہ برائی بیان کرنا.

کان کَھڑے کَرْ دینا

متوجہ کرنا ، چوکنّا کرنا

کَڑی کَہْنا

تلخ بات کرنا ، ناگوار باتیں کہنا ، نامناسب گفتگو کرنا.

کھڑا کھانا

تقریبات میں کھانے کا مغربی طرز کا انتظام جس میں لوگ کھڑے کھڑے کھانا کھائیں

کوڑا کھانا

چابک کی مار سہنا، پٹنا، سزا پانا

کوڑے کھانا

بہت پٹنا، کوڑے کی سزا برداشت کرنا، کوڑے کی مار سہنا، سخت مصیبت اٹھانا.

خالی بوری اَور شَرابی کو کَون کَھڑا رَکھ سَکْتا ہے

بغیر سہارے یا قوت کے کوئی زور نہیں چلتا .

کان کے کِیڑے کھا جانا

۔کنایہ ہے۔ بکواس سے۔ بیویو تم کہوگی تو سہی کہ استانی اچھی کمبخت آئی کہ کان کے کیڑے کھائے جاتی ہے مگر کیا کروں منھ پر آئی رکتی نہیں۔

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

بڑی ناقدری کرنا

جو ایشور کرپا کرے تو کھڑے ہلاویں کان ارہر کے کھیت میں

خدا کی مہربانی ہو تو گھر بیٹھے مل جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن کَھڑا کے معانیدیکھیے

کَن کَھڑا

kan-kha.Daa•कन-खड़ा

  • Roman
  • Urdu

کَن کَھڑا کے اردو معانی

صفت

  • جس کے کان کھڑے ہوں ، جس کے کان قدرے بڑے اور اوپر کو اُٹھے ہوئے ہوں.

Urdu meaning of kan-kha.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke kaan kha.De huu.n, jis ke kaan qadre ba.De aur u.upar ko uThe hu.e huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن کَھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن کَھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone