تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن چِھدا" کے متعقلہ نتائج

کَن چِھدا

وہ شخص جس کے کان (اپنے گرو وغیرہ کے نام پر) چھدے ہوئے ہوں، کن پھٹا

جس ہانڈی میں کھائیں اُسی میں چھید کریں

جس سے فائدہ حاصل کرے اسی کو نقصان پہنچائے، جس پر منحصر ہو اسی کا بُرا چاہنا

جو گُڑ کھائے سو کان چِھدائے

انسان لالچ میں پھنس جاتا ہے

جس برتن میں کھائیں اُسی میں چھید کریں

لیپ بہو دیوالی آئی پوت بہو دیوالی آئی، چھید چھدالی ماتھے ماری کیوں ساسو یہی دیوالی تھی

یہ ان ساسوں پر طنز ہے جو اپنی بہوؤں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں

جِس پَتَّل میں کھائیں اُسی میں چھید کَریں

جِس ہانڈی میں کھانا اُسی میں چھید کَرْنا

نمک حرامی کرنا ، محسن کش ہونا ، احسان فراموش ہونا.

جِس بَرتَن میں کھانا اُسی میں چھید کَرنا

to bite the hand that feeds

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن چِھدا کے معانیدیکھیے

کَن چِھدا

kan-chhidaa•कन-छिदा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کَن چِھدا کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کے کان (اپنے گرو وغیرہ کے نام پر) چھدے ہوئے ہوں، کن پھٹا

Urdu meaning of kan-chhidaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis ke kaan (apne guru vaGaira ke naam par) chhide hu.e huu.n, kun phaTaa

English meaning of kan-chhidaa

Adjective

  • one whose ear lobes are pierced, porosity

कन-छिदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जिसके कान (अपने गुरु आदि के नाम पर) छिदे हुए हों, कनफटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن چِھدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن چِھدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone