تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْروز" کے متعقلہ نتائج

کَمْروز

نڈھال ، بے جان ، بہت لاغر .

کَمَرْوَت

(حمّامی) نہلاتے وقت کمر دھارنے ، سونتنے اور ریڑھ کی کڑیاں چٹخانے کا عمل .

کَم رُو

غیر وجیہ، بد ہیئت، بد صورت، بدشکل

کَم رَوی

آہستہ چلنا ، سُست رفتاری .

کیا کَرْوں

حیران ہوں، کچھ سمجھ میں نہیں آتا، مجبور ہوں

کَمْرا

کمرہ، خلوت خانہ، حجرہ، کوٹھڑی، مکان کا ایک حصّہ، رُوم

کَمْرَہ

حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ

کَمْرے

کمرہ کی جمع، حجرے، کوٹھری، خلوت خانہ

کَمریا

short waistcoat

کَمْپوز کَرنا

(طباعت) ٹائپ کے حروف کو پلیٹ پر لفظوں کی شکل میں جمانا .

کَمْپوز ہونا

کمپوز کرنا (رک) کا لازم .

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کولھے کے اوپر کا حصّہ

کَرْوَٹ

پہلو، لیٹے ہوئے انسان کا دایاں یا بایاں پہلو

کَرْوَت

برما اور مشرقی گھاٹ کا ایک سدا بہار درخت ہے جس میں سے سفید رال نکلتی ہے جو شکار مارنے کے لیے تیروں کے پیکان میں بطور زہر لگائی جاتی ہے .

کَرَوت

بڑا آرا، ارۂ کلاں، لکڑی چیرنے یا تختے کاٹنے کا دندانے دار اوزار

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْروز کے معانیدیکھیے

کَمْروز

kamroz•कमरोज़

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کَمْروز کے اردو معانی

 

  • نڈھال ، بے جان ، بہت لاغر .
  • غیر معیاری ، کم عیار .
  • ناتواں ، ضعیف ، نحیف .
  • کم لیاقت ، پڑھائی یا کارکردگی میں پیچھے ، مطلوبہ لیاقت یا مہارت سے کم استعداد رکھنے والا .
  • (کنایۃً) کم اہل ، انتظامی امور میں کم حوصلہ ، جو حالات کا ڈٹ کر مقابلہ نہ کرسکے .
  • ناپختہ غیر استوار ، ناپائدار .

Urdu meaning of kamroz

  • Roman
  • Urdu

  • niDhaal, bejaan, bahut laagar
  • Gair mayaarii, kam.iyaar
  • naatvaa.n, za.iif, nahiif
  • kam liyaaqat, pa.Dhaa.ii ya kaarkardagii me.n piichhe, matluuba liyaaqat ya mahaarat se kam istidaad rakhne vaala
  • (kanaa.en) kam ahal, intizaamii umuur me.n kam hauslaa, jo haalaat ka DaT kar muqaabala na karaske
  • naapuKhtaa Gair ustivaar, na paa.edaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْروز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْروز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone