تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَر ٹُٹّا" کے متعقلہ نتائج

کَمَر ٹُٹّا

۔صفت۔ کبڑا۔ خمیدہ پُشت۔ مونث کے لئے کمر ٹوٹی ہے۔ ۲۔بے ہمَّت۔

کَمریا

short waistcoat

کَمْرا

کمرہ، خلوت خانہ، حجرہ، کوٹھڑی، مکان کا ایک حصّہ، رُوم

کَمْرَہ

حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ

کَمْہْٹَہ

بان٘س کی کمان ، کمان کی ڈور ، کمان کا وہ حصّہ جس میں تیر رکھ کر چلاتے ہیں .

کَمَر ٹُوٹا

جس کی کمر ٹوٹی ہوئی یا جُھکی ہوئی ہو ، کبڑا ، خمیدہ پشت ، بے ہمت ، نامرد ، بزدل ، پست ہمت .

کَمَر ٹُوٹ جانا

ہمت ٹوٹ جانا ، سہارا ختم ہو جانا ، آس جاتی رہنا ، مایوس ہو جانا .

کَم راہ

آہستہ گام، سُست (عموماََ گھوڑے وغیرہ کے لیے مستعمل)

کَمَر پَٹّا

سونے یا چاندی کا ایک زیور جسے کمر پر پیٹی کی طرح باندھتے ہیں .

کَمَر پَٹَّہ

سونے یا چاندی کا ایک زیور جسے کمر پر پیٹی کی طرح باندھتے ہیں .

کَمَر گاہ

(معماری) کسی عمارت یا قلعے کی درمیان کی ایسی جگہ جہاں کمر کسی جا سکے ، کمر بستہ ہونے کا ٹھکانا .

ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں

تکلیف مفت کی ہو اور کچھ حاصل و صول نہ ہو

کمر سی ٹوٹ جانا

مایوسی ہو جانا، ہمت ٹوٹ جانا

کَمَر سی ٹُوٹ گَئی

مایوسی ہوگئی، ہمت جاتی نہ رہی، ہمت نہ رہی، حوصلہ جاتا رہا، ہمَّت جاتی رہی

ٹُوٹی پُھوٹی مُونْگْری کُمْہار کے بَرْتَنوں کو کافی ہے

ایسے موقع پر بالتے ہیں جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اتنے کام کے واسطے یہ بھی کافی ہے یا زبردست باوصف نا توانی بھی غریب آزادی کر سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَر ٹُٹّا کے معانیدیکھیے

کَمَر ٹُٹّا

kamar-TuTTaa•कमर-टुट्टा

  • Roman
  • Urdu

کَمَر ٹُٹّا کے اردو معانی

  • ۔صفت۔ کبڑا۔ خمیدہ پُشت۔ مونث کے لئے کمر ٹوٹی ہے۔ ۲۔بے ہمَّت۔

Urdu meaning of kamar-TuTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔sifat। kub.Daa। Khamiidaa pushat। muannas ke li.e kamar TuuTii hai। २।be himmat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَر ٹُٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَر ٹُٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone