تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَرِ کوہ" کے متعقلہ نتائج

کَمَرِ کوہ

پہاڑ کے بیچ کا حصّہ جو دوسرے حصوں سے کسی قدر پست ہو

کمر کوہسار

plain of the mountain

کوہ کی کَمَر ہِلا ڈالْنا

نا ممکن کام کر دکھانا

کمہاری کا غصہ اترے گدھی پر

زبردست پر زور نہ چلے تو کمزور کو دھمکائے

کَمَر کی زَنْجِیر

وہ زنجیر جو قیدیوں کی کمر میں باندھتے تھے ، سونے کی زنجیر جو عورتیں کمر میں لگاتی ہیں .

کَمَر کا پیچ

رک : کمر پیچ ، کمر پٹکا .

کَمَر کا ڈِھیلا

نامرد، ہیجڑا، مُخَنَّث

کَمر کی لچک

کمر کی جنبش، کمر کا بَل، چلنے میں نزاکت کی وجہ سے کمر میں ایک قسم کی لطیف حرکت

کَمَر کا مَضبُوط

(باہ کے اعتبار سے) قوی، طاقتور، قوّت باہ رکھنے والا

کمر کی لوچ

کمرکا بل یا جنبش

کُمْہار کا چاک

لکڑی کا گول مسطّح ٹکڑا جس کو چکّر دے کر کمھار برتن بناتا ہے

کُمھار کا آوا

کمھار کی بھٹّی، چھوٹا پزاوہ جس میں کمھار برتن پکاتا ہے، ماں کا پیٹ

کُمہار کا گَدھا جِس کے چُوتَڑْ پَر مِٹّی دیکھے اُس کے پِیچھے دَوڑے

جیسی عادت پڑ جائے ویسا ہی ہوتا ہے

کُمہار کے گَھر باسَن کا کال

جہاں کوئی چیز بہت ہوتی ہو اور وہاں وہ نہ ملے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

کُمہار کے گَھر چُکّے کا دُکھ

جہاں کوئی چیز بہت پیدا ہو اور وہاں وہ نہ ملے تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَرِ کوہ کے معانیدیکھیے

کَمَرِ کوہ

kamar-e-koh•कमर-ए-कोह

اصل: فارسی

وزن : 11221

  • Roman
  • Urdu

کَمَرِ کوہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہاڑ کے بیچ کا حصّہ جو دوسرے حصوں سے کسی قدر پست ہو

شعر

Urdu meaning of kamar-e-koh

  • Roman
  • Urdu

  • pahaa.D ke biich ka hissaa jo duusre hisso.n se kisii qadar past ho

English meaning of kamar-e-koh

Noun, Masculine

  • middle part of a mountain

कमर-ए-कोह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहाड़ का मध्य भाग जो दूसरे भागों की अपेक्षा थोड़ा नीचा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَرِ کوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَرِ کوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone