تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَنْگَر" کے متعقلہ نتائج

کَمَنْگَر

کمان بنانے والا، کمان گر

کَمَنْگَری

کمنگر کا کام یا پیشہ، کمان سازی کا فن یا علم

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَنْگَر کے معانیدیکھیے

کَمَنْگَر

kama.ngarकमंगर

اصل: فارسی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

کَمَنْگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کمان بنانے والا، کمان گر
  • ٹوٹی ہوئی یا اپنی جگہ سے ہٹی ہوئی ہڈّی کو درست کرنے والا، ہڈّیوں کا معالج
  • بانس کی کھپچّی اور ابرک، ابری اور رنگین کاغذ سے پھول پتّیاں اور دوسری چیزیں تیار کرنے والا
  • رنگائی یعنی پینٹ کا کام کرنے والا، پینٹر

Urdu meaning of kama.ngar

  • Roman
  • Urdu

  • kamaan banaane vaala, kamaan gar
  • TuuTii hu.ii ya apnii jagah se haTii hu.ii haDDii ko darust karne vaala, haDiiyo.n ka mu.aalij
  • baans kii khapachchii aur abrak, abrii aur rangiin kaaGaz se phuul pattiyaa.n aur duusrii chiize.n taiyyaar karne vaala
  • rangaa.ii yaanii penT ka kaam karne vaala, penTar

English meaning of kama.ngar

Noun, Masculine

  • bone-setter, one who joins fractured bones
  • bow-maker, bowyer
  • a painter

कमंगर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमान अर्थात् धनुष बनानेवाला कारीगर।
  • खिसकी या टूटी हुई हड्डियाँ बैठानेवाला चिकित्सक।
  • कमान या धनुष बनाने वाला कारीगर; कमानसाज़
  • खिसकी हुई हड्डियों को बैठाने वाला
  • चित्रकार; चितेरा; मुसौवर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمَنْگَر

کمان بنانے والا، کمان گر

کَمَنْگَری

کمنگر کا کام یا پیشہ، کمان سازی کا فن یا علم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَنْگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَنْگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone