تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمانی دار" کے متعقلہ نتائج

کَمانی دار

جس میں لچک دار قوس نما پرزہ (کمانی) لگا ہو، لچک دار، مڑجانے والا، فولڈنگ

کَمانی دار تَرازُو

ایک خاص وضع کا ترازو جس میں پلڑوں کو اُٹھانے کے لیے ایک کمانی لگی ہوتی ہے (بہت قیمتی اشیا کا بالکل ٹھیک وزن کرنے لے مستعمل) ، سائنسی ترازو .

مَرْغُولَہ دار کَمانی

(معماری) کمانی جس میں پیچ پڑے ہوں ، چکردار کمانی ۔

کماں دار

धनुर्धर, तीर चलानेवाला।

کَمان دار

محراب دار، محرابی ڈاٹ والا، محراب دار، قوس نما، محرابی

کَمان داری

تیر اندازی، تیر چلانا

کَمان دارِ اَعْظَم

فوج کا سب سے بڑا افسر .

دَریا کَمانا

(ماہی گیری) ماہی گیری کرنا ، مچھیرے کا پیشہ کرنا.

نوک دار کَمان

(معماری) وہ کمان جس کا شکم دو مساوی قوسین سے بنتا ہے اور جس کے نصف قطر نصف خانے سے بڑے ہوتے ہیں ، محراب نما کمان ، گاتھی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمانی دار کے معانیدیکھیے

کَمانی دار

kamaaniidaar•कमानीदार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کَمانی دار کے اردو معانی

صفت

  • جس میں لچک دار قوس نما پرزہ (کمانی) لگا ہو، لچک دار، مڑجانے والا، فولڈنگ

Urdu meaning of kamaaniidaar

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n lachakdaar qausanumaa purza (kamaanii) laga ho, lachakdaar, mu.D jaane vaala, pholDing

English meaning of kamaaniidaar

Adjective

कमानीदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें कमानी लगी हो, कमानी वाला, कमानीयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمانی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمانی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone