تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمان نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمان نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

کَمان نِکَلْنا

kamaan nikalnaaकमान निकलना

محاورہ

موضوعات: فوج

  • Roman
  • Urdu

کَمان نِکَلْنا کے اردو معانی

  • قوس قزح کا نظر آنا (جو منہ کھلنے کی علامت ہے)، بارش کے بعد دھنگ کا آسمان پر نمودار ہونا
  • (فوج یا فوجی دستے کا) جنگ کے لیے کوچ کرنا، فوج کا لڑائی کے واسطے تعین کیا جانا

Urdu meaning of kamaan nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaus-e-kuzah ka nazar aanaa (jo mu.nh khulne kii alaamat hai), baarish ke baad dhanag ka aasmaan par namuudaar honaa
  • (fauj ya faujii daste ka) jang ke li.e kuuch karnaa, fauj ka la.Daa.ii ke vaaste taayyun kiya jaana

English meaning of kamaan nikalnaa

  • marching orders to be issued, to be ordered on (military) service

कमान निकलना के हिंदी अर्थ

  • इन्द्र-धनुष का दिखाइ देना (जो मुँह खुलने का लक्षण है), वर्षा के पश्चात धनुक का आकाश पर निकलना
  • (सेना या फ़ौजी टुकड़े का) युद्ध के लिए कूच करना, सेना का लड़ाइ के लिए नियुक्त किया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمان نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمان نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone