تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَماج" کے متعقلہ نتائج

کَماج

ایک وضع کی سارنگی ، چوتارہ .

کُماج

(مجازاً) موٹی اور گول چیز ؛ لکڑی کا گول ٹکڑا جو چوب خیمہ کے اوپر ہوتا ہے .

کَھمّاج

(موسیقی) وہ راگنی جو کانھڑا راگنی میں اور راگنیوں کا راگ ملا کر بنائی گئی ہے.

کَما

مانند، مثل، جیسا کہ عربی مرکَبات کے جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل ہے اردو میں کما حقہ

کَمال

ہنر، لیاقت، قابلیت، جوہر، خاص خوبی یا وصف

کَمان

. تیر چلانے کا قوسی شکل کا ایک آلہ ، قوس (شعرأ محبوب کی بھوؤں سے تشبیہ دیتے ہیں) ؛ ایک قدیم ترین غیر آتشیں حربہ جو بان٘س یا فلزات کے لچک دار لمبے ٹکڑے کے دونوں گوشوں میں ڈوری یا تان٘ت باندھ کر بنایا جاتا اور جس کے ذریعے تیرغُلّہ نشانے پر مارتے .

کماں

bow, arch, spring, elastic

کَھماج سیم

سیم کی ایک قسم جو اودے رنگ کی ہوتی ہے

کَماؤُ

کمانے والا، محنتی، روپیا پیسا یا روزی کمانے والا، کسبِ معاش کرنے والا

کَماچ

ایک وضع کا کُلچہ، ایک قسم کی روٹی جس کے کنارے پتلے ہوں اور بیچ کا حصہ پھولا ہوا ہو

کَماد

گَنا، نیشکر

کَمات

سماروغ، سان٘پ کی چھتری، کُکَرمَتا

کمہ

ताड़पत्र पर लिखा हुआ लेख या लेख्य

کَھماجی

ایک جن٘گ جو نسل.

کاج

(کرتے، قمیص، کوٹ، شلوکہ وغیرہ میں) بنایا ہوا سوراخ، جس میں بٹن پھنساتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَماج کے معانیدیکھیے

کَماج

kamaaj•कमाज

  • Roman
  • Urdu

کَماج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کی سارنگی ، چوتارہ .

Urdu meaning of kamaaj

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa kii saarangii, chautaaraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَماج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَماج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone