تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلّا پُھولْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلّا پُھولْنا

من٘ھ میں کسی چیز کے بھرنے کی وجہ سے گال کا اُبھرنا .

کولُھو پِلْنا

کولھو میں پسنا، کولھوں میں پڑ کر تیل نکلنا

کولُھو پیلْنا

کولہو چلانا، کولہو کا کارخانہ قائم کرنا، تیل نکالنے کی چرخی یا کل کو رواں کرنا

کَلّا پُھلانا

گالوں میں ہوا بھرنا ؛ خفگی یا ناراضی سے گال پُھلانا ؛ مغرور ہونا .

کولُھو میں پِلْنا

سخت سزا پانا ، مصیبت اُٹھانا ، ختم ہو جانا.

کولُھو سے پیلْنا

بہت ایذا دینا، کمال ایذا دینا

کولُھو میں پیلْنا

سخت اذیّت دینا ، دکھوں میں مبتلا کر کے مار ڈالنا ، سزائے موت دینا.

کولُو میں پِلْوانا

رک : کولھو میں پلوانا.

کولُھو کے بَیل کی طَرح پِلْنا

۔نہایت محنت اور مشقت اُٹھانا۔

زَن بَچَّہ کولُھو پِلْوانا

پورے خاندان کو ختم کرا دینا، کسی کے گھر کے بڑے سے لے کر چھوٹے تک سب کو مروا دینا

زَن بَچَّہ کولُھو پِیلْوانا

پورے خاندان کو ختم کرا دینا، کسی کے گھر کے بڑے سے لے کر چھوٹے تک سب کو مروا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلّا پُھولْنا کے معانیدیکھیے

کَلّا پُھولْنا

kallaa phuulnaa•कल्ला फूलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَلّا پُھولْنا کے اردو معانی

  • من٘ھ میں کسی چیز کے بھرنے کی وجہ سے گال کا اُبھرنا .

Urdu meaning of kallaa phuulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • munh me.n kisii chiiz ke bharne kii vajah se gaal ka ubharnaa

कल्ला फूलना के हिंदी अर्थ

  • मुँह में किसी चीज़ के भरने की वज्ह से गाल का उभरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلّا پُھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلّا پُھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone