تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلَّہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَلَّہ کَرنا

غُل مچانا، تکرار کرنا، جھگڑنا.

کَلا کَرْنا

ڈھینکلی کھانا

کَلّا کَرْنا

شور کرنا، زبان درازی کرنا، غل مچانا، جھگڑنا

قَلا كَرنا

نٹ كی طرح دونوں ہاتھ زمین پر ركھ كر سر كے بل اِدھر سے اُدھر آن پڑنا ، ڈھیكلی كھانا ، سر نیچے اور پان٘و اوپر كركے پرے جا پڑنا ، كرتب دكھانا ۔

دانتَن کُلّا کَرنا

brush the teeth and rinse the mouth

کالا کَر٘نا

سیاہ کرنا، کاغذ کالا کرنا، لکھ کر یا چھاپ کر کے کاغذ پر کرنا

کُلّی کَرْنا

منھ میں پانی وغیرہ بھرکر غرارہ کرنا، منھ صاف کرنا

کال کَرنا

مرنا ، انتقال ہونا، فوت ہوجانا .

کِیا کَرْنا

علی الاتّصال یا ہمیشہ کوئی کام کرنا

کَیا کَرْنا

کوئی قصور نہیں، کوئی خطا نہیں، کچھ نہیں کیا

کَلَّہ تازَہ کَرْنا

کچھ کھانا پینا، خصوصاً منھ میں پان کا بیڑا دبانا، پان کھانا

کَلّا تازَہ کَرْنا

(عور) کچھ کھانا پینا ، خصوصاً من٘ھ میں پان کا بیڑا دبانا ، پان کھانا .

کَلّا گَرْم کَرْنا

کچھ کھانا

کَلَّہ گَرْم کَرْنا

کھانے کے لیے منھ میں کچھ ڈالنا، چبانا، کلہ تازہ کرنا .

کُلَہ کَج کَرْنا

غرور کرنا ، نحوت بھرا ہونا ، اِترانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلَّہ کَرنا کے معانیدیکھیے

کَلَّہ کَرنا

kalla karnaa•कल्ला करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَلَّہ کَرنا کے اردو معانی

  • غُل مچانا، تکرار کرنا، جھگڑنا.

Urdu meaning of kalla karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gil machaanaa, takraar karnaa, jhaga.Dnaa

English meaning of kalla karnaa

  • , to make a noise, raise a clamour, to shout

कल्ला करना के हिंदी अर्थ

  • शोर मचाना, तकरार करना, झगड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلَّہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلَّہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone