تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْ جُگ" کے متعقلہ نتائج

کَلْ جُگ

چوتھا جگ جو چار لاکھ بتیس ہزار برس اور پاپ کا زمانہ مانا گیا ہے، زمانۂ فساد کا قرن، بہت برا وقت، بدی اور گناہ کا زمانہ

کالا جوگِیا

کبوتر کی ایک قسم ، جوگیا رنگ کا کبوتر .

جوگ کَلا

علم و عمل ریاضت.

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

قایَل ہونے کی جَگَہ ہے

ماننا پڑتا ہے ، تسلیم کرنا پڑتا ہے.

کال کا مارا سَب جَگ ہارا

موت سے لوگ شکست کھا جاتے ہیں

کال کا مارا سب جگہ ہارا

اُتری کَھلی بَلْدِیوں جوگ

(لفظاً) خراب کھلی گھوسی کے کام آئی ہے، گائے بھینس کی غزا ہوتی ہے ، (مراداً) ناقص، خراب اور استعمال شدہ چیز کو کوئی آدمی نہیں پوچھتا بے قدر ہو جاتی ہے .

کَل کے جوگی کَنْدھے پَر جَٹا

جب تک کمال حاصل نہ ہو وضع اختیار کرنے سے کیا ہوتا ہے

جوگی کا لَڑکا کھیلے گا تو سانپ سے

ہر کوئی اپنی تربیت کے مطابق کام کرتا ہے

کالا مُنْہ کَر جَگ دِکھلاوے تَب لالَن کی لالی پاوے

جب تک آدمی بڑی بڑی ذلّتیں یا مشقّتیں نہیں جھیلتا کامیاب نہیں ہوتا ، مشقت اٹھا کرہی نام روشن ہوتا ہے .

قائِل ہونے کی جَگَہ ہے

ماننا پڑتا ہے، تسلیم کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْ جُگ کے معانیدیکھیے

کَلْ جُگ

kaljug•कलजुग

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کَلْ جُگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوتھا جگ جو چار لاکھ بتیس ہزار برس اور پاپ کا زمانہ مانا گیا ہے، زمانۂ فساد کا قرن، بہت برا وقت، بدی اور گناہ کا زمانہ

شعر

Urdu meaning of kaljug

  • Roman
  • Urdu

  • chauthaa jag jo chaar laakh battiis hazaar baras aur paap ka zamaana maana gayaa hai, zamaana-e-fasaad ka karaN, bahut buraa vaqt, badii aur gunaah ka zamaana

English meaning of kaljug

Noun, Masculine

  • the fourth age; the worst age, The present or iron age (according to Hindus); comprising a period of 4,32.000 years

कलजुग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू) चौथा जुग जो चार लाख बत्तीस हज़ार वर्ष और पाप का ज़माना माना गया है, पापों का युग, बहुत बुरा समय, बुराई और गुनाह का काल, पापयुग, कलहयुग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْ جُگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْ جُگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone