تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیس کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلیس کَٹْنا

غم اور دکھ ختم ہونا ، تکلیف کم ہوجانا ، کلکل ختم ہوجانا ، جھنجٹ جاتی رہنا .

کَلِیس کرنا

afflict, torment, grieve, mourn

کَلینا

رک : کہنا .

کُلّی کَرْنا

منھ میں پانی وغیرہ بھرکر غرارہ کرنا، منھ صاف کرنا

کُلیل کَرنا

اچھل کود کرنا، چوکڑیاں بھرنا، چہل کرنا

دانتَن کُلّی کَرنا

brush the teeth and rinse the mouth

گُلاب سے کُلِّی کَرْنا

کسی مقدس شے یا فرد کا نام لینے اور ذکر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، زبان کو پاکیزہ کرنا، مُن٘ھ پاک کرنا، کسی مقدس ذکر کرنے کے واسطے مستعمل ہے

کُلِّیَّہ قائِم کَرنا

جامع اُصول بنانا ، سب پر حاوی طرِیقے وضع کرنا .

کُھلی کَہْنا

صاف کہنا، برملا کہنا، کُھل کر اظہارِ خیال کرنا.

کَمی کَرْنا

کوتاہی کرنا، پہلو تہی کرنا، کسر چھوڑنا

کَلام کَہْنا

غزل یا شعر کہنا ؛ بات کہنا ، لب کشائی کرنا.

کَلام کَرْنا

بولنا ، گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا، بات کرنا.

کَجْلی کَرْنا

سرمہ بنانا ، باریک کرنا ، پارہ اور گندھک کی کجلی کرنا.

جَلی کَٹی کَرْنا

رک : جلی کٹی پہ آنا۔

کَلّا کَرْنا

شور کرنا، زبان درازی کرنا، غل مچانا، جھگڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیس کَٹْنا کے معانیدیکھیے

کَلیس کَٹْنا

kales kaTnaa•कलेस कटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَلیس کَٹْنا کے اردو معانی

  • غم اور دکھ ختم ہونا ، تکلیف کم ہوجانا ، کلکل ختم ہوجانا ، جھنجٹ جاتی رہنا .

Urdu meaning of kales kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gam aur dukh Khatm honaa, takliif kam hojaana, kalkal Khatm hojaana, jhanjaT jaatii rahnaa

कलेस कटना के हिंदी अर्थ

  • गुम और दुख ख़त्म होना, तकलीफ़ कम होजाना, कलकल ख़त्म होजाना, झनजट जाती रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیس کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیس کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone