تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیل" کے متعقلہ نتائج

کَلیل

تکھا ہُوا، سُست، کُند، کمزور، ضعیف

کُلیل

حیوانوں اور پرندوں کی اچل کود ، جست خیز ، چوکڑی .

قَلِیل

مقدار یا تعداد کے اعتبار سے کم، تھوڑا

کُلیل کَرنا

اچھل کود کرنا، چوکڑیاں بھرنا، چہل کرنا

کُلیل بَھرْنا

اچھل کود کرنا، چوکڑیاں بھرنا، چہل کرنا

کُلیل میں غُلیل

خوشی اور مزے میں یک بیک بد مزگی یا فساد پیدا ہو جانا

کُلیل میں غُلیل لَگْنا

۔ خوشی میں دفعۃً رنج ہوجانا۔

قَلِیلُ النَّوم

کم سونے والا .

قَلِیلُ الرَّماد

جس کے گھر میں چولھا کم جلنے کی وجہ سے راکھ کم ہو ؛ مراد : بخیل، کنجوس .

قَلِیلُ السَّماعَت

जो कम | सुनता हो, बधिर, बहरा।।

قَلِیل مایَہ

تھوڑی سی پونجی رکھنے والا ، کم مایہ .

قَلِیل ہونا

be small in number

قَلِیلُ الْمُدَّت

کوئی شے یا کام جو تھوڑی مدّت تک رہے، کم عرصے کا

قَلِیلُ الْاِعْتِبار

جس کا اعتبار تھوڑا ہو، بے اعتبار

قَلِیلُ الْقامَت

چھوٹے قد کا ، پستہ قد .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیل کے معانیدیکھیے

کَلیل

kalel•कलेल

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَلیل کے اردو معانی

صفت

  • تکھا ہُوا، سُست، کُند، کمزور، ضعیف

Urdu meaning of kalel

  • Roman
  • Urdu

  • takhaa huuvaa, susat, kunad, kamzor, za.iif

English meaning of kalel

Adjective

  • weak and have no energy, faint, dim, bony,obstructed, defective

कलेल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शिथिल, माँदा, मंद, तखा हूवा, सुसत, पूँगा, कुंद, भोथरा

کَلیل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone